اج کی مصروفیات
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔۔شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔۔۔میری اردو سٹی میں بہنوں اور بھائیوں سب کو اسلام علیکم ۔۔۔۔ہمیشہ خوش و خرم آباد رہو ۔۔۔۔گناہ کا موقع نہ ملنا بھی اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے ۔۔۔۔کیوں کہ جب انسان کو گناہ کا موقع میسر نہیں ہوتا تو وہ گناہ سے بچا رہتا ہے لئے ہمیشہ اللہ سے دعا کرنی چاہیے کہ ہمیں گناہوں سے بچائے اور ہمیں گناہوں کو موقع فراہم نہ کرے ۔۔۔۔میں ہوس کی روٹین کے مطابق صبح چھ بجے اٹھا ۔۔صبح اٹھ کے میں نیک واش روم گیا وضو کیا اور باہر آکر نماز فجر ادا کی ...دعا کی پھر کچن میں آگیا کچن میں آیا تو میرا ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا ۔۔ناشتہ کرنے کے بعد ابو میرے پاس آئے اور کہا سمٹ لے آؤ ۔۔تو میں نے اپنے دوست عرفان کو ساتھ لے کر مارکیٹ گیا وہاں سے میں نے سمیٹ لی ۔۔۔پھر میرے گھر والوں کی کال آگئی تھی انہوں نے کہا گوشت لیتے آنا مین گوشت لیا
بڑا گوشت تھا چار سو روپے کا میں نے لے لیا کھارایا واپس گھر آ کے میں نے گھر والوں کو تمام سودا دیا ۔۔۔۔پھر کچھ دیر کے لیے باہر چلا گیا میرے دوست عرفان کا کام داودخیل تھا میں اس کے ساتھ داودخیل چلا گیا اس کا کام تھوڑا مشکل تھا کچھ گھنٹے ہمارے وہی داودخیل آگئے پھر میں گھر کی طرف واپس آیا گھر آیا تو ظوہر کی اذان ہو چکی تھی تو سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی پھر میں اپنے روم میں آیا اور کچھ دیر کے لئے لیٹ گیا کیونکہ میرے سر میں درد تھا میں ٹیبلٹ لیں اور کچھ دیر کے لئے سو گیا جب میری آنکھ کھلی تو شام ہو چکی تھی تو میں اٹھا فریش ہوا منہ ہاتھ دھویا اور وضو کیا پھر مسجد کی طرف چل پڑا وہاں میں نے باجماعت نماز مغرب ادا کی پیر محل ے کے لڑکے وہی بیٹھے تھے ہم کچھ دیر کے لیے وہیں بیٹھ گئے اور گپ لگانے لگے ۔۔۔۔آدھا گھنٹا ہم سیاست پر بحث کرنے لگے ۔۔۔۔اس کے بعد میں گھر کی طرف روانہ ہوا گھر آیا تو میرا بیٹا آریان خان کھیل رہا تھا میں نے اس کو اٹھایا اور پیار کیا جیسا کہ آپ تصویر
میں بھی دیکھ سکتے ہیں کھانا تیار تھا میں فیملی سات مل کے کھانا کھایا۔
۔۔میں کچھ دیر ٹیوی دیکھی۔
۔۔پھر میں اج کی سٹیم لکھی جو کے اپ کو پسند اۓ گی۔ ۔۔ھمیشہ خوش رھیں۔ ۔۔اپ کا بھائی عمران خان خداحافظ
Nice photography
beautiful photography and diary thank you very much for sharing
ماشاءاللہ بہت خوب