میری آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔۔الحمداللہ میں بھی خیریت سے ہوں میں صبح جلدی اٹھنا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے سورۃ یاسین کی تلاوت کی پھر میں تھوڑی سی فون کرنے لگا اور اپنے پودوں کو دیکھنے لگا پھر میرا ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگا اس کے بعد میں کچھ دیر ریسٹ کیا پھر میں تیار ہونے لگا کیونکہ میں نے مارکیٹ جانا تھا کل روزہ ہے تو اس کی خریداری کرنی تھی میں تیار ہو کر باہر چلا گیا آدھے گھنٹے کے فاصلے پر داؤدخیل مارکیٹ میں پہنچ گیا وہاں میں نے مختلف دکانوں سے شاپنگ کی معنی پیاز ٹماٹر مٹر سبزی اور گھیرلیا اس کے بعد میں نے کھجور کی پیٹی لی۔ ۔پھر مجھے اپنے دوست وہاں مل گئے میں ان کے ساتھ ہوٹل پر جا کر بیٹھ گیا وہاں ہم گپ شپ لگانے لگے اور زلزلے کے متعلق ڈسکس کرنے لگے جو کہ رات کو آیا تھا ۔۔سب لوگ اپنی اپنی رائے دینے لگے ہم نے چائے پی پھر اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آیا گھر پہنچا تو گھر والے شامی کباب بنا رہے تھے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں میں نے کھانا کھایا ۔
IMG-20230321-WA0004.jpg
۔۔۔اس کے بعد میں باہر آ کر چڑیوں کو دیکھنے لگا جو کہ ہمارے برآمدے کے آگے اپنا گھونسلا بنا رہی ہیں میں نے اپنے برآمدے کے آگے مٹی کی چھوٹی ڈولیاں لگائیں جس میں چڑیا اپنے گھونسلے بنا رہی ہیں اور پھر انڈے دیں گے
IMG20230322104520.jpg
۔۔پہلے ایک ڈولی لگی
IMG20230322105646.jpg
ہوئی تھی میں دوسری لے کر آیا اور باندھی تاکہ دوسرے چڑیا بھی اس کے ۔
IMG20230322105211.jpg
۔جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں میں نے ڈولیاں سیٹ کی ۔۔
IMG20230322105233.jpg
۔اس کے بعد میں تیار ہو کر گراؤنڈ میں چلا گیا جہاں سب لوگ والی بال کا میچ کھیل رہے تھے میں بھی جا کر دیکھنے لگا پھر نماز مغرب کا ٹائم ہوا تو میں مسجد روانہ ہوگیا وہاں میں نے باجماعت نماز مغرب ادا کی پھر دعا مانگنے کے بعد میں اپنے گھر کو واپس آیا گھر آکر میں خبریں دیکھنے لگا پھر میں آج کی سٹوری لکھی امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اللہ حافظ

Sort:  
 2 years ago 

dear your post has been selected for booming reward, you visit other member post and comments, stay active

 2 years ago 

Aap NY bahot achi post likhi hy

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62195.97
ETH 2415.56
USDT 1.00
SBD 2.64