بازار جانا

in Urdu Communitylast year

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کے بہنو اور بھائیو اسلام علیکم آپ سب کو جمعہ مبارک ۔۔اس جمعہ کے صدقے اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے بہت زیادہ گرمی ہو چکی ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ رحمت کی بارش عطا کرے آمین۔۔میں ناشتہ کر رہا تھا کہ میرے دوست کی کال آئی کہ میرے ساتھ میانوالی بازار او ہم نے کچھ سامان لینا ہے تو میں تیار ہونے لگا کپڑے پریس کی استری کرنے کے بعد میں نہا دھو کر تیار ہوا پھر میں اپنی گاڑی نکالی اس کو صاف کیا اور پھر دوست کے گھر چلا گیا اپنے دوست کو وہاں سے پک کر کے ہم یہاں والی بازار کی طرف چل پڑے پنتالیس منٹ کے بعد ہم بازار پہنچ گئے وہاں ہم نے مختلف دکانوں پہ بیٹھ شیٹس اور برتن دیکھے ۔
IMG-20230617-WA0006.jpg
۔ان کی قیمتیں پوچھتے رہے
IMG-20230617-WA0005.jpg
آخرکار ہمیں خیال پلازہ میں بیڈ شیٹ پسند آئی
IMG-20230617-WA0004.jpg
جو ہم نے خریدی کمبل سیٹ والی بیڈ شیٹ تھی ہمیں 7 ہزار میں ملی اس کے بعد ہم ایک برتن والی شاپ پے گی
IMG20230617095746.jpg
وہاں ہمیں ٹی سیٹ پسند آیا اور ڈنر سیٹ وہاں ہم نے ٹیسٹ ڈینرسیٹ خریدا ا
IMG20230617095742.jpg
ور کچن سیٹ خریدا جو کہ ہم میں ڈنر سیٹ 30 ہزار میں ملا کچن سیٹ 15000 میں ملا اور ٹیسٹ ہمیں دس ہزار میں ملا ہم نے بل جمع کرایا اس کے بعد ہم نے سامان گاڑی میں لوڈ کیا اور پیزے والی دکان بھی چلے گئے ہم نے وہاں چائے پی اور پیزے کا آرڈر کیا کچھ دیر بعد ہمارا پیزا آ گیا تو ہم نے وہ کھایا گرمی بہت زیادہ تھی اس لیے ہم نے ساتھ لسی پی پی پھر ہم وہاں سے نکل پڑے اور گھر واپس آئے واپسی پر ہم گپ شپ لگاتے رہے ادھر ادھر کی باتیں کرتے رہے اور مہنگائی کے ٹاپک پر بحث ہوتی رہی کہ بہت زیادہ مہنگائی ہو گئی ہے غریب لوگ بیچارہ تو کچھ لے بھی نہیں سکتا اللہ ہمارے ملک کے حالات سدھارے آمین میں گھر واپس آیا بہت گرمی تھی نہ آیا گھر والے ملک شیخ لے ہمیں وہ پیا اس کے بعد میں موبائل نکالا اور آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اللہ حافظ

Sort:  
 last year 

respected you wrote very beautiful diary, and picture are beautiful,
your post has been selected for booming reward ,enjoy
stay active

 last year 

Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan


Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Join our steemit Facebook page steemit community

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59304.77
ETH 2534.68
USDT 1.00
SBD 2.41