جمعہ کا دن

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ ابرکت نام سے جوبڑ ا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔میری اردو سٹیم کی فیملی اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور خوشخرم ہوں گے ۔۔کیوں کہ اللہ پاک نے رحمت کی بارش عطا کی ہے کچھ تو ٹھنڈ ہو گئی ہے ۔۔یہاں رات ساری بادل تھے موسم ٹھنڈا تھا پھر اذان کے وقت بارش شروع ہو گئی پورا دن بادل رہے موسم ٹھنڈا رہا ۔۔۔میں فجر کی نماز ادا کرنے مسجد گیا وہاں میں نے نماز فجر ادا کی اس کے بعد ہم نے شکرانے کے نوافل ادا کئے کہ اللہ پاک ہم سے راضی ہوا ۔۔۔پھر میں گھر واپس آیا تو موسم ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے میں نے زبردست ناشتہ کیا پراٹھا ادائیں بہت مزے کا لگا کیونکہ آج ٹھنڈ تھی ۔۔پھر میں نے اپنا موبائل نکال لیا اور موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا اس کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر چلا گیا باہر کا نظارہ دیکھنے لگا سب لڑکے باہر مرکیٹ پر بیٹھے تھے میں بھی دوستوں کے ساتھ جا کر بیٹھ گیا اور گنے کا جوس پینے لگے ۔۔میں نے کچھ تصاویر بنائی
IMG-20220514-WA0002.jpg
جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
IMG-20220514-WA0001.jpg
۔۔ہم نے وہاں مہنگائی پر گپ لگائیں کہ پٹرولنگ اہلکاروں گیا ہے سب بحث کرتے رہے تھے میں دوپہر کو گھر واپس آیا گھر واپس آیا تو میرا کھانا تیار تھا میں نے کھانا کھایا
IMG-20220501-WA0085.jpg
اور ریسٹ کرنے کے لئے لیٹ گیا پھر جمعہ کے ٹائم میری آنکھ کھلی میں نہایا دھویا اور نئے کپڑے پہن کر جمعہ ادا کرنے مسجد چلا گیا میں نے باجماعت جمعہ ادا کیا اس کے بعد میں گھر واپس آیا تو میں نے چائے بنوائی اور پی ۔۔۔۔کچھ دیر میں نے ٹک ٹوک دیکھیں اس کے بعد میں نے اپنا موبائل چارجنگ پر لگا دیا
IMG20220508064224.jpg
اور خود باہر اپنے پودے دیکھنے لگا جو کہ تروتازہ تھے کیونکہ رات بارش تھی پھر شام کے بعد تو میں باہر گیا اپنے دوستوں کے ساتھ اُڑا سا بیٹا نے پھر نماز مغرب ادا کی اورگھر کو واپسی آگیا گھر آیا تو میرے کزن کی کال آگئی میں نے تقریبا آدھا گھنٹہ اس کے ساتھ فون پر بات کی پھر آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دیں ہمیشہ خوش و خرم رہیں اور دوسروں کا بھی خیال رکھیں اللہ نگہبان خدا حافظ

Sort:  
 2 years ago 

Beutiful photography ilike your photography
And beutiful dairy

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57254.26
ETH 2887.51
USDT 1.00
SBD 3.60