افتتاح پے جانا
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے اللہ پاک ہم سب کو محرم میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق عطا کرے امین میں صبح فجر میں اٹھا نماز فجر ادا کرنے باجماعت مسجد گیا میں نے باجماعت نماز ادا کی وہیں بیٹھ کر میں نے سورہ یاسین کی تلاوت کی اس کے بعد میں گھر واپس ایا تو میرے بچے اٹھے ہوئے تھے میں ان کو اٹھا کر ان کو ٹوائز دیے اور ان کے ساتھ کھیلنے لگا جب میرا ناشتہ تیار ہوا تو میں اپنے بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا پھر میں کچھ دیر کے لیے سو گیا دوپہر میں اٹھا تو میں مارکیٹ گیا وہاں سے میں سودا گھر کا لایا سبزیاں خریدی اور گوشت مرغی کا لیا اس کے بعد میں گھر ایا تو میرا کھانا تیار تھا میں نے گھر والوں کے ساتھ کھانا کھایا پھر نماز ظہر ادا کرنے میں مسجد چلا گیا واپس ا کر میں تیار ہوا کیونکہ اج میرے کزن کا پٹرول پمپ کا افتتاح تھا تو مجھے وہاں جانا تھا میں نے کپڑے استری کیے تیار ہو کر میں اپنے کزن کے مارکیٹ پر چلا گیا وہاں سب لوگ جمع تھے سب ائے ہوئے تھے پھر ہم پٹرول پمپ کا افتتاح کیا گیا سب نے ان کو مبارک باد دی اور مٹھائی تقسیم کی اس کے بعد چاول سب میں بانٹے
گئے
جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
ہم سب بیٹھ کر وہاں گپ شپ لگاتے رہے
مغرب کے وقت میں نماز مغرب ادا کی مسجد میں پھر گھر کو میں واپس ایا گھر ا کر میں نے پودوں کو پانی دیا پھر اپنے موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا پھر میں نے اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اپ کا بھائی عمران خان اللہ حافظ
Se inauguró el surtidor de gasolina de mi primo, así que tuve que ir allí, planché mi ropa y me arreglé, después de eso, se repartió el arroz entre todos.