میری اج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔میری اردو سٹیم کے بہن بھائیوں کو اسلام علیکم.سب سے پہلے آپ سب کو جمعہ مبارک ۔۔میں صبح اٹھا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں واک کرنے باہر چلا گیا ۔۔میں وہ کرتے کرتے اپنی زمینوں پر پہنچ گیا وہاں میں نے اپنی گھاس دیکھیں
IMG20230222165556.jpg
جو کہ بہت پیاری ہو گئے ہوئے تھے
IMG20230222165610.jpg
۔۔صبح سویرے سرسبز ماحول دیکھنے سے روح تازہ ہو جاتی ہے ۔۔پھر میں گھر واپس آیا گھر آیا تو میرا یو پی ایس خراب ہو چکا تھا ۔۔میں یو پی ایس سینڈ کرنے لگا اس کا سوئچ جوڑنے لگا ۔
IMG20230224135414.jpg
۔مجھے میرا بیٹا بہت تنگ کرتا تھا میں اس کو اپنی گھر والوں کے پاس چھوڑ کر آیا اور پھر دوبارہ یو پی ایس سیٹ کرنے لگا
IMG20230224135417.jpg
۔۔۔تو پھر کچھ دیر بعد میرا جو بیاں سیٹ ہوگیا اس کے بعد میرے فین خراب تھا
IMG20230224135308.jpg
اس کا میں بورڈ جوڑنے لگا ۔۔اس کے بعد میں ریسٹ کرنے کے لئے لیٹ گیا پھر کھانا تیار تھا ہم سب نے مل کر کھانا کھایا ۔۔پھر میں تیار ہو کر گراؤنڈ میں چلا گیا وہاں نیٹ کا میچ تھا ہم دوستوں نے مل کر وہاں انجوائے کیا ۔۔گپ شپ لگاتے رہے اور میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔۔جب مغرب کی اذان ہوئی تو ہم دوست مل کر مسجد چلے گئے وہاں ہم نے نماز مغرب ادا کی اس کے بعد میں گھر واپس آیا تھوڑی سی فیس بک دیکھنے لگا پھر آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اللہ حافظ

Sort:  
 2 years ago 

آپ نے اچھی پوسٹ لکھی ہے

Mashllah ap ka kanola bhi bahot acha nazer aa raha ha

 2 years ago 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
ماشاءاللہ آپ اس طرح محنت کے ساتھ ساتھ نماز کے پابند ہو۔اللہ آپ کو بہت کچھ ۔دیگا انشاء اللہ 😘بہت اچھا پوسٹ کیا آپ نے

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56739.93
ETH 2400.98
USDT 1.00
SBD 2.30