آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔۔میری اردو سٹیم کی فیملی عمران نیازی کی طرف سے سب کو سلام قبول ہو ۔۔۔امید ہے ہمیشہ کی طرح آپ سب سکون کے ساتھ ہوں گے ۔۔۔۔اپنے کام کاج میں مصروف ہوں گے ۔۔۔حضرت مولا علی نے فرمایا ۔۔کہ جب تم حق پر ہوتے ہوئے بھی آپ کی مخالفت حد سے بڑھ جائے تو سمجھ جاؤ اللہ پاک آپ کو کوئی مقام دینے والا ہے ۔۔۔۔میں روز کی روٹین کے مطابق صبح ساڑھے پانچ بجے جاگا ۔۔۔باتھ روم گیا پانی بہت ٹھنڈا تھا میں نے ٹینکی چلائیں پانی گرم آنے لگا ۔۔۔میں منہ ہاتھ دھویا فریش ہوا اور وضو کیا باہر آ کر نماز فجر ادا کی اور اللہ پاک سے دعا مانگیں دعا مانگنا میرے رب کو بہت پسند ہے ۔۔۔پھر میں باہر آ گیا اور کچن میں چلا گیا کچن میں گئی آپ تو گھر والوں نے کہا کہ انڈے ختم پڑے ہیں انڈے لے آؤ ۔۔تو میں اٹھا اور اپنا بائک نکال کر باہر نکل گیا ساتھ والی مرکیٹ سے انڈے لینے کے لیے ۔۔۔میں دکان پہ پہنچا تو ایک درجن انڈے لیے ۔۔گھر واپس آیا تو گھروالوں کو انڈے دیے اور انہوں نے ناشتہ بنانا شروع کیا میرا ناشتہ پانچ منٹ بعد تیار ہوگیا تو میں اپنا ناشتہ کرنے لگا ۔۔اس کے بعد میں نے اپنا موبائل فون چارجنگ پہ لگایا جس کی 4 جی 5 پرسینٹ تھی ۔۔موبائل چارجنگ پر لگایا اور خود اخبار پڑھنے لگا اپنے پودوں کی کانٹ چھانٹ کی ۔۔۔پھر میں کپڑے بدل کر باہر اپنی زمین کی طرف چلا گیا آپ نے گندم دیکھی ہے
IMG20220107130814.jpg
جس سے ہم نے آج سپرے ختم کیا تھا ۔۔سات والی زمین پر لڑکے سپرے کر رہے تھے میں ان کے ساتھ بیٹھ کے گپ شپ کرنے لگا ۔۔۔پھر وہاں سے میں اٹھا اور گھر کی طرف چل پڑا گھر آکر میں تھوڑی دیر بیٹھا۔۔گھر آیا تو میرا چھوٹا بھانجا برتنوں کے ساتھ کھیل رہا تھا
IMG-20220201-WA0004.jpg
سارے برتنوں کو پکڑا ہوا تھا انہیں اس کی کچھ تصویریں بنائیں ۔۔
IMG-20220201-WA0003.jpg
۔تو اتنے میں نماز ظہر کا ٹائم ہوگیا میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی پھر واپس آکر میں اپنے بستر پے لیٹا ہوں ۔۔موبائل نکال کر میں موبائل یوز کرنے لگا ۔۔۔۔پتہ بھی نہ
IMG-20220201-WA0001.jpg
چلا اور مجھے نیند آگئی میں شام تک سوتا رہا ۔۔ایسے ہی میری آنکھ کھلی میں واش روم لے گیا ہاتھ دھو کے وضو کیا پھر میں باہر آیا نماز مغرب ادا کی اور نوافل پڑھے اس کے بعد میں اپنے کچن کی طرف گیا جہاں کھانا بن رہا تھا ۔۔آدھے گھنٹے بعد کھانا تیار تھا
IMG-20220131-WA0020.jpg
۔۔تو میں کھانا کھانے لگا ان حمزہ کا بنا ہوا تھا میں نے پیٹ بھر کے کھایا پھر میں نے ٹی وی لگا لیا اور اس پر ڈرامہ دیکھنے لگا ایک گھنٹہ میں نے ڈرامہ دیکھا اس کے بعد میں نے چائے بنوائی پھر میں نے چائے پی موبائل نکال کر واٹس ایپ چیک کرنے لگا ۔۔اس بک دیکھیں پھر آج کی ڈائری لکھیں اوکے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی اور میری حوصلہ افزائی کریں گے ہمیشہ خوش و خرم رہیں اپنے ساتھ والوں کا بھی خیال رکھیں ۔۔دعاؤں میں یاد رکھیے گا خدا حافظ

Sort:  

Bhot achi dairy likhi hy

 3 years ago 

Thank you very much for sharing this post, I liked your post very much, stay active in urdu community

Plagiarism-freeYes
#steemexclusiveYes
#club5050no,reason new user
Verified userYes
Bot-freeYes

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58119.05
ETH 2357.18
USDT 1.00
SBD 2.36