فوتگی پہ جانا

in Urdu Communitylast year

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کے بہنوں اور بھائیوں اسلام علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے خوش خرم ہوں گے میں روز کی روٹین کے مطابق صوبہ جلد ہی اٹھا لیکن نماز فجر کا ٹائم جا چکا تھا اردو میں واک کرنے باہر چلا گیا ایک گھنٹہ میں نے واک کی اس کے بعد میں گھر واپس آیا تو ریسٹ کرنے لگا جب میں نے ریسٹ کر لیا تو میرا ناشتہ ریڈی ہو گیا میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا پھر میں اپنا موبائل نکال کر فیس بک دیکھنے لگا اس کے بعد میں اپنی پودے دیکھنے والا ہرایا میں اپنے ساتھ مرچ کے پودے دیکھے آپ لوگوں کو دکھاتا ہوں میری سبز مرچیں بہت بڑی ہو چکی ہیں
IMG20230521184502.jpg
جو کہ بہت پیاری لگتی ہیں سبز مرچ اور ٹماٹر ہم روز اپنے گھر سے توڑ کر سالن میں ڈالتے ہیں جو کہ ترو تازہ ہوتے
IMG20230521184533.jpg
ہیں مُجھے گھر میں سبزیاں اور پودے بہت پسند ہیں میں ان کو پانی لگایا ان کی دیکھ بھال کی کہ میرے دوست کی کال آگئی اس نے کہا کہ ہمارے پیر صاحب شیر محمد فوت ہوچکے ہیں ان کے جنازے پر ڈیرہ اسماعیل خان جاتے ہیں مجھے بہت افسوس ہوا کیونکہ ہمارے بہت ہی اچھے پیر صاحب تھے تو میں جلدی جلدی تیار ہونے لگا نہا دھو کر میں نے نئے کپڑے پہنے اور گاڑی نکالی اپنے دوست کو پک کیا اور سی پیک والے رستے سے ہم ڈیرہ اسماعیل خان کے لئے نکل پڑے ہم رستے پہ گپ شپ لگا دے گئے دو گھنٹے بعد ہم وہاں پہنچ گئے وہاں پہنچے تو وہاں جنازے کی تیاری ہو رہی تھی
IMG-20230526-WA0001.jpg
ہم نے سب کے ساتھ مل کر جنازہ ادا کیا اور ان کی فاتحہ خانی کی اس کے بعد ہم نے ان کے گھر والوں سے مل کر افسوس کیا کچھ دیر بیٹھے رہے پھر ہم نے گھر آنے کی اجازت لی ہم کو مل کر پھر ہم گھر کے لئے نکل پڑے رستے میں ہمیں بھوک لگی تو ہم نے چاول لیے
IMG-20230529-WA0000.jpg
اور میں نے اپنے گھر والوں کے لیے بھی پیک کروائے
IMG-20230529-WA0001.jpg
پھر ہم اپنے گھر پہنچ گئے گھر آکر میں نے واش رومز یوز کیا اس کے بعد میں نے اپنے گھر والوں کو فوتگی کے متعلق باتیں بتانے لگا کھانا کھا کر میں لیٹ گیا تو پھر آج کی سٹوری لکھیں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اللہ حافظ

Sort:  
 last year 

Aap NY Bahot achi post likhi hy

very sad , there is one dead body, sad to hear about him

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66930.79
ETH 3268.09
USDT 1.00
SBD 2.64