شادی پہ جاناsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community9 months ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کی فیملی کو سب سے پہلے میں سلام پیش کرتا ہوں ۔۔۔اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا ہوا رکھے امین میں روز کی روٹین کے مطابق صبح نہیں اٹھ سکا کیونکہ ہم رات شادی میں تھے بہت لیٹ واپس ائے تھے صبح انکھ ہی نہیں کھلتی تھی جب میں صبح اٹھا تو بہت دیر ہو چکی تھی میں جلدی سے نہایا دھویا اور تیار ہوا کیونکہ میرے کزن کی شادی تھی تو مہمان انا سٹارٹ ہو گئے تھے عوام وہاں پہ جمع ہونے لگ گئی تھی ہم نے روٹی کا انتظام دیکھنا تھا مجھے اپنے کزن کی کال ائی تو میں فورا وہاں جانے کے لیے تیار ہو گیا کیونکہ میں بہت لیٹ ہو چکا تھا میں نے چائے پی چائے پینے کے بعد میں نہا دھو کر تیار ہو گیا پھر میرا بیٹا تیار ہو رہا تھا اریان خان میں نے اس کی تصویر بنائی
IMG20231022155129.jpg
اور اس کو بھی ساتھ لے کر چل پڑا میں وہاں پہنچا تو لڑکی ڈیک لگائے ہوئے تھے
IMG20231022095235.jpg
اور انجوائے کر رہے تھے ہم نے دولہے کے لیے ہال میں صوفہ لگانا تھا
IMG20231022085054.jpg
تو ہم گھر کی طرف گئے وہاں سے صوفہ میں نے اٹھوایا
IMG20231022085120.jpg
اور شادی ہال میں لگوایا تاکہ ہم سیٹ کر سکیں اور عوام دولہے کو وہاں مل سکے ۔۔۔میں گیا تو وہاں بہت لوگ پہلے سے جمع تھے میں سب کو ملا ۔۔ایک طرف عوام کو ہم نے انتظار میں بٹھایا اور دوسرے ہال میں کھانا لگ رہا تھا ۔۔میں ویٹروں کو ملا اور ان کو سمجھا کے ایا کہ کھانا اس طرح تقسیم کرنا ہے ۔۔میں اپنے چاچو کے ساتھ گیٹ پر کھڑا ہو گیا جو جو دوست مہمان رشتہ دار اتے گئے ہم ان کا استقبال کرتے رہے ۔۔۔ایک بجے تک ہم وہیں کھڑے رہے اس کے بعد مجھے بھوک لگ گئی میں نے بھی جا کر اپنے دوستوں کے ساتھ کھانا کھایا ہم نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور انجوائے کیا اس کے بعد میں اپنے گھر واپس اگیا کیونکہ میرا بیٹا تھک چکا تھا جیسے ہی میں گھر ایا میرا بیٹا دودھ مانگنے لگا وہ دودھ پیتے ہی سو گیا ۔۔میں بھی کچھ دیر کے لیے لیٹ گیا اور عصر وقت جاگا عصر کو اٹھا اور نماز عصر ادا کی پھر میں کچھ دیر کے لیے شادی والے گھر چلا گیا وہاں سب لڑکے بیٹھے گپیں لگا رہے تھے میں بھی ان کے ساتھ جا کر گپ شپ کرنے لگا ۔۔۔شام تک ہم وہیں بیٹھے رہے پھر جیسے ہی نماز مغرب کا ٹائم ہو گیا میں اور میرے ساتھ والے لڑکے مسجد کی طرف چل پڑے ہم نے وہاں جا کر نماز مغرب ادا کی پھر کچھ دیر کے لیے ہم مولوی صاحب کے ساتھ بیٹھ گئے وہ ہمارے ساتھ باتیں کرنے لگا ۔۔۔ہم تقریبا ایک گھنٹے وہیں بیٹھے رہے اور شادی کے متعلق باتیں کرتے رہے اس کے بعد میں اپنے گھر ایا گھر ا کر میں نے پودوں کو پانی دیا پھر میں نے کپڑے چینج کیے اور چارپائی پر لیٹ گیا میں نے گھر والوں کو کہہ کر ایک بہت اچھا سا چائے کا کپ بنوایا ا کے پورے دن کی تھکن اتر جائے ۔۔چائے پینے کے بعد میرے دوست کی کال اگئی میں کچھ دیر اس کے ساتھ گپ شپ لگاتا رہا وہ شادی کا حوال پوچھتے رہے پھر میں نے سوچا اج کی سٹوری لکھتا ہوں پھر میں اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کی امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اپ کا بھائی اور دوست عمران خان دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 64063.06
ETH 3144.15
USDT 1.00
SBD 2.55