ٹریکٹر کا پھنس جانا

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے اردو اس ٹیم کی پیاری سی فیملی اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ۔۔میں بھی خیریت سے ہوں ۔۔میں صوبہ اٹھا تو پہلے کچن میں گیا وہاں جا کر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر دھوپ پر آکر بیٹھ گیا ۔۔۔اس کے بعد میں اپنے گاؤں کے ساتھ جنگل میں جانے لگا ادھر ہمارا تقریبا سو کنال پر جنگل ہے
IMG20220902085457.jpg
۔۔۔ہمیں شکایت ملی کہ وہاں لوگ روزانہ شکار کرنے آ جاتے ہیں اس لیے میں وہاں چلا گیا
IMG20220902085439.jpg
۔۔وہاں پہ جنگلی خرگوش زیادہ تعداد میں ہیں ۔۔تیتر وغیرہ بھی ہیں ۔۔لوگ ان کا بہت زیادہ شکار کرتے ہیں ۔۔۔کیونکہ مجھے پسند نہیں ان کا شکار کرنا ظلم کرتے ہیں ۔۔۔تقریبا آدھا دن میں نے وہابی گزارا جب میں واپس آنے لگا تو وہاں دو لڑکے اپنا جال لے کر وہاں پہنچ رہے تھے مجھے دیکھ کر وہ بھاگ گئے ۔۔میں کچھ دیر اور پھر وہاں بیٹھ گیا سارے جنگل کا چکر لگایا اور پھر جب گھر واپس آنے لگا تو مجھے کزن نے کال کی تھی کہ میرا ٹریکٹر پھنس گیا ہے میری طرف آؤ ۔۔شام ہو چکی تھی اندھیرا ہو رہا تھا ۔۔
IMG20221018190238.jpg
۔جب میں ٹریکٹر والی جگہ پر آیا تو ۔۔ٹریکٹر کو دیکھ کر میں بہت حیران ہوا کہیں بچ کیسے گیا ہے
IMG20221018190316.jpg
میں نے کچھ تصویریں بھی بنائی جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ۔۔
IMG20221018190342.jpg
۔کافی لوگ وہاں پر جمع ہونے لگ گئے کیوں کہ نیچے نہریں بھی اور بہت زیادہ گہرائی تھی ہم نے بہت سوچ و بچار کی کے اس ٹریکٹر کو کیسے نکالنا ہے تاکہ نقصان نہ ہو ۔۔۔پھر ہم نے ایک اور ٹریکٹر منگوایا جو کہ نہر کی پٹری والی جگہ سے مٹی اٹھا کر اس ٹریکٹر کی نیچے رکھیں ۔۔جب مٹی کا لیول پر کے برابر ہو گیا تو ہم نے ٹریکٹر کوکھینچ او مٹی کے اوپر آ کر گر گیا جس سے کسی کو نقصان نہیں پہنچا اور ہم ٹریکٹر نکالنے میں کامیاب ہوگئے ۔۔ہم بہت تھک چکے تھے بہت لیٹ ہو گئے تھے ہم سب اپنے گھروں کو واپس آئے گھر آکر میں نے آج کی سٹوری لکھیں جو کہ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی خدا حافظ

Sort:  
 2 years ago 

خرگوش اور دوسرے جنگل کے جانوروں، پرندوں کو مارنا بہت بری عادت ہے، آپ کے خیال میں جانوروں کو شکاریوں سے بچانا اچھا لگتا ہے

tractr rait ma phnsa howa lug raha hai ap nay achi post liki hai

 2 years ago 

it is good post and you described about rabits hunting,thank you for staying active in the community, your post has been selected for booming reward.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64