ہسپتال جانا

in Urdu Community3 years ago

اصلاۃ وسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ الک واصحابک یا حبیب اللہ ۔۔۔۔حضور پاک اقدس کی ذات پر کروڑوں درود و سلام ۔۔۔۔میرے اردو سیٹم کی فیملی اسلام علیکم ۔۔۔میں خیریت سے ہوں امید ہے آپ سب بھی خیریت سے ہوں گے ۔۔۔۔میں صبح سویرے جلدی اٹھا ۔۔وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں ناشتہ کرنے کے لیے اپنے کچن میں چلا گیا ۔۔۔۔وہاں کیا تو میرا ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کیا اور خدا کا شکر ادا کیا ۔۔میں جیسے ہی باہر آیا اور اریان خان اٹھا ہوا تھا کہتا تھا مجھے اٹھا میں نے اس کو اٹھایا تھوڑا سا پیار کیا کچھ وقت اس کے ساتھ گزارا ۔
IMG20220312113457.jpg
۔۔میں اپنے بیٹے کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ میری امی آ گئیں ۔۔کہنے لگی کے ابو جان کی طبیعت بہت خراب تھی نہ ہوسپیٹل لے کے جاؤ ۔۔۔۔ہم سب بہت پریشان ہو گئے ۔۔میں جلدی سے اپنے کپڑے استری کیے اور تیار ہونے لگا میں تیار ہوا تو گاڑی نکالی گاڑی صاف کے ابو بھی تیار تھے احمق ہم گاڑی میں بیٹھ گئے اور نکل پڑے میانوالی ہسپتال میں جانا تھا ڈاکٹر سردار کے پاس ۔۔۔ایک گھنٹے بعد ہم ڈاکٹر سردار کی کلینک میں پہنچ گئے وہاں ڈاکٹر صاحب ایمرجنسی میں تھے ہم میں ویٹ کرنا پڑا ایک گھنٹا ہم نے ویٹ کیا پھر ڈاکٹر صاحب آئے ہمارا نمبر آیا ہم نے جا کے چیک اپ کرایا ان ساری صورت حال بتائیں تو ڈاکٹر صاحب نے ہمارے کوچ ٹیسٹ لکھے

IMG20220309173943.jpg

جو کہ عبید نور ہسپتال سے کروانے تھے میں میں اور اب وہاں سے نکل پڑے کچھ فاصلے پہ عبید نور ہسپتال تھا ہم وہاں پہنچے تو بہت راش تھا ۔
IMG20220309161601.jpg
۔۔کچھ گھنٹے ہمیں وہاں پہ انتظار کرنا پڑا ہم نے ابو کا سی ٹی سکین کرانا تھا
IMG20220309172725.jpg
جب ہماری باری آئی تو ہم نے ٹیسٹ کرائے ٹیسٹ رپورٹ اور بہت لیٹ آئی تیرا ہم نے وہ ٹیسٹ رپورٹ لے کے اپنے ڈاکٹر کے کلینک پر دوبارہ واپس آئے ان کو رپورٹ دکھائی
IMG20220309171513.jpg
تو انہوں نے ہمیں مبارک دی کے ماشااللہ رپورٹ بالکل ٹھیک آئی انہوں نے کہا کہ خدا کا شکر ادا کرو کہ فالج سے بچ گئے ہو ۔۔کیونکہ رات ابو کا بھی پی بہت غصہ آیا تھا جس میں ڈر تھا فالج کا ۔۔۔ہم نے خدا کا شکر ادا کیا اور میڈیکل اسٹور سے میں دوائی ابو کی لینے چلا گیا پھر جو ڈاکٹر نے میڈیسن ہی لکھی تھی میں وہ لینے میڈیکل سٹور پر چلا گیا جوواپس آکر ڈاکٹر سے دار کو دوائی دکھائیں انہوں نے ریسٹ بتایا اور احتیاط بتائیں انہوں نے کہا کہ دس دن بعد دوبارہ چیک پے آنا پھر ہم اس کا شکریہ ادا کر کے نکل پڑے گھر کے لیے رستے میں نے ابو کے لیے فروٹ خریدا پھر گھنٹے بعد ہم گھر پہنچ گئے گھر جیسے ہی پہنچے شام کی اذان ہونے لگی گھر آ کے میں فریش ہوا پھر نماز مغرب ادا کی کچھ دیر بعد میرا کھانا تیار ہو گیا میں نے اپنی فیملی کے ساتھ کھانا کھایا اور ساتھ میں اپنی فیملی کو ابو کی طبیعت کے بارے میں بتانے لگا آدھے گھنٹے بعد چائے تیار ہو گئی تو میں نے چائے پی ہے میں بہت تھک چکا تھا چائے پی کر میں اپنے بستر پر آ گیا پھر میں نے آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے سامنے ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی ہمیشہ خوش رہے ہیں دوسروں کا خیال رکھیں آپ کا دوست عمران نیازی خدا حافظ ۔ ۔۔

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64367.46
ETH 2522.70
USDT 1.00
SBD 2.65