اج کی ڈائری

in Urdu Community10 months ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم بہت زیادہ گرمی ہو چکی ہے اللہ پاک سے التجا اور دعا ہے کہ اللہ پاک رحمت کی بارش عطا کرے امین ۔۔میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا نماز فجر ادا کی پھر میں واک کرنے باہر چلا گیا گھر ا کر میں نے موٹر ان کی اور پودوں کو پانی لگانے لگا جو کہ بارش کی وجہ سے مرجھائے ہوئے تھے ۔۔پھر میرا ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگا اس کے بعد میں اپنے موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا ۔۔ابو ا گئے اس نے کہا کہ میرے ساتھ گھاس کٹوانے اؤ تو میں اپنے ابو کے ساتھ گھاس کاٹنے چلا گیا بہت گرمی تھی ہم ساتھ مانی بھی لے کر گئے وہاں میں نے گھاس کاٹا واپس ایا تو میں کولر پنکھا چلا کر لیٹ گیا ٹھنڈا پانی پیا اس کے بعد کھانا پیار تھا تو میں کھانا کھانے لگا
IMG-20230730-WA0000.jpg
۔ ۔ ہمارا یو پی ایس خراب ہو گیا میں اس کو کافی دیر سیٹ کرتا رہا لیکن یو پی ایس ٹھیک نہیں ہوتا تھا اس کے بعد میں نے یو پی ایس کو کھول کے چارپائی پہ لے ایا اس کو سارا کھول دیا جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے Baby
IMG20230808205454.jpg
میں نے سارا یو پی ایس چیک کیا
IMG20230808205414.jpg
پھر کوشش کے بعد میں اپنا یو پی ایس جوڑنے میں کامیاب ہو گیا ۔۔
IMG20230808205407.jpg
۔میں اپنا یو پی ایس سیٹ کیا اور پھر جا کر اپنی جگہ پر لگایا ۔۔۔اس کے بعد میں کچھ دیر کے لیے سو گیا نماز ادا کرنے کے بعد میں گراؤنڈ میں چلا گیا شام کے بعد میں گھر واپس ایا گھر ا کر میں نے اج کی سٹوری لکھی امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اللہ حافظ

Sort:  
Loading...
 10 months ago 

respected imran , your post has been selected for booming vote and stay active and enjoy booming vote

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67695.76
ETH 3822.34
USDT 1.00
SBD 3.65