Urdu Community Battle Live @ikrambhi date 2/10/21

in Urdu Community3 years ago (edited)

السلام علیکم ۔
میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے ۔اور میں بھی خیریت سے ہوں ۔آج میرا موضوع ہے ۔میدان
سب سے پہلے میں آپ کو بتاؤں گا کہ میدان کہتے کس کو ہیں ۔ایک وسیع کم ڈھلوان دار اور نسبتا ہموار سطح کو میدان کہتے ہیں ۔پاکستان میں جہاں بہت سے پہاڑی سلسلے ہیں وہاں وسیع اور زرخیز میدان بھی پائے جاتے ہیں ۔پاکستان اپنی ضروریات ان میدانوں سے حاصل کرتا ہے ۔فاضل پیداوار برآمد کرکے زرمبادلہ کماتا ہے ۔ان دانوں کو ہم چار حصوں میں تقسیم کرتے ہیں ۔
نمبر ایک ۔دریائے سندھ کا بالائی میدان ۔
نمبر دو ۔دریائے سندھ کا زیریں میدان ۔
نمبر تین ساحلی میدان ۔
نمبر4 ریگستانی یا صحرائی میدان ۔
آج میں آپ کو ساحلی میدان کے بارے میں بتاؤں گا ۔
پاکستان کے جنوب میں ساحلی میدان بحریا عرب کے ساتھ ساتھ واقع ہے ۔یہ میدان مشرق کی طرف چوڑے۔ اور مغرب کی طرف پہاڑوں کی وجہ سے محدود ہوتے ہیں ۔پاکستان کے ساحل بہت خوبصورت ہیں ۔کراچی بن قاسم اور گوادر کی بندرگاہ ہیں انی ساحلوں پر واقع ہیں اگر حکومت ان ساحلوں کو سیر و سیاحت کے لیے ترقی دے تو پاکستان کافی زرمبادلہ کما سکتا۔
ہے ۔
میں نے اس لیے یہ موضوع لکھا ہے کہ میں نے کہا کہ آپ پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کر سکے کہ ہم کتنے خوش نصیب ہیں کہ ہمیں پاکستان ملا۔ آج کی میری یہ پوسٹ یہاں پر ختم ہوتی ہے Urdu Community of Pakistan
IMG_20211006_094534.jpg

IMG_20211006_094527.jpg

IMG_20211006_094518.jpg

Sort:  
 3 years ago 

آج آپ نے پہلی مرتبہ ہوسٹ درست جگہ پر لگائ ہے بہت اچھا ہے آپ جلد سیکھ سکتے ہیں

آپ سب کا بہت شکریہ یا آپ اپنی پوسٹ کا مجھے لکھ بھی دیا کریں

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے

Maa shaa Allah keep it up

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 66984.19
ETH 2613.30
USDT 1.00
SBD 2.67