میری آج کی سرگرمیوں کے بارے میں سب کچھ

in Urdu Community10 months ago

السلام علیکم آپ سب کیسے ہوں امید کرتی ہوں کی سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی میں خوش ہوں گے اور اپنی زندگی کے تما م دن سے لطف اندوز ہوں گےاور اپنی زندگی کے ہر دن سے لطف اندوز ہو رہا ہوں، میرا دن بہت اچھا گزرا تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ اسے اپنی ڈائری میں شیئر کروں۔

چنانچہ میرا دن اس طرح شروع ہوا کہ جب میں صبح بیدار ہوا تو سب سے پہلے غسل کیا اور صبح کی نماز ادا کی، اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر کے دن کا آغاز کیا۔کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہے کہ ہمیں صبح کا سورج دیکھنا نصیب ہواصبح میں جب بھی صبح اٹھتی ہوں میرا اٹھ کر ایک ہی کام ہوتا ہے گھر والوں کے لیے ناشتہ تیار کرنا اور اج بھی کچھ ایسا ہی ہے میں سب سے پہلے اٹھی اور اپنے کچن میں گئی اور جا کر میں نے اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے ناشتہ تیار کیا کیونکہ اس کے بعد سب کو کام پر جانا ہوتاناشتہ بنانے کے بعد ہم سب نے مل کر ناشتہ کیاہمارا صبح کا ناشتہ بہت ہی بہترین تھا میں نے اپنے شوہر کا پسندیدہ املیٹ تیار کیا اور یہ دیکھ کر وہ بہت خوش ہوئے اسی لیے ہمارا اج کا ناشتہ بہت اچھا تھا اور ہم سب نے مل کر ایک ساتھ ناشتہ کیا

IMG_20230905_231832.jpg

IMG_20230905_231859.jpg

پھر اس کے بعد سارے گھر والے کام پر چلے گئے اور میں نے اپنا گھر کا سارا کام ختم کیا کام ختم کرنے کے بعد کچھ دیر انٹرسٹ کیا اور میرے شوہر کام سے جلدی واپس اگئے کیونکہ ہمیں اج اپنا بہت ضروری کام کرنا تھا ہماری شادی کو اس وقت تین سے چار ماہ گزرے ہیں اور ہم نے اس پہ شکر گزاری کرنی تھی جس پہ ہم نے اللہ کے نام پہ کوئی چیزیں بانٹ نہیں تھی اسی لیے ہم نے سارے کام چھوڑ کر اج سب سے پہلے یہ کام کرنا مناسب سمجھااسی لیے میں نے بریانی بنائی اور بریانی بنانے کے بعد ہم نے اسے لوگوں میں بانٹ دیا کیونکہ یہ ہمارا کام کافی ٹائم سے رکا ہوا تھا تو ہم نے سوچا اج یہ کر دیں اور جب ہم نے یہ بنا کے بانٹا تو ہمیں بہت ہی اچھا محسوس ہو رہا تھا اور خوشی بھی تھی کہ ہم نے ایک نیک کام کیا اور اللہ تعالی نے ہمیں نیک کام کرنے کی ہدایت بھی دی

IMG_20230905_232500.jpg

IMG_20230905_232448.jpg

d26774e6770c639816f2f4aa5fd01c354e70a2ce01c302e910258d3a3044dddf.0.PNG

یہ میری زندگی کا بہترین دن تھا کیونکہ اس میں ہم نے کوئی نیک کام کیا تھا تو میں نے اسے اپنے بلاگ میں شیئر کرنا بہت ضروری سمجھا میرا اج کا دن بہت بہترین تھا اسی لیے میں نے اسے اپنی پوسٹ میں شیئر کی امید کرتی ہوں کہ جب اپ لوگ بھی سے پڑھیں گے تو اپ لوگوں کو بھی پسند ایا ہوگا یہ میرے اج کے دن کے بارے میں تھا اگلے بلاگ میں مزید کسی اچھے دن کے ساتھ ملیں گے

Best Regards from

@iffatilyas

Sort:  

بہت ہی پیاری ڈاہیری لکھی ہے اور پراٹھے والی روٹی تو منہ میں پانی آ گیا۔

ہاں یہ ایسا ہی ہے کہ ہمیشہ کھانا ہماری توجہ اپنی طرف کھینچتا ہے اور فوڈ فوٹوگرافی ہمیشہ ایسا ہی کرتی ہے۔

آپ کو بہت مبارک ہو شادی کے چار ماہ مکمل ہوگئے۔آپ نے بریانی تقسیم کی بہت ہی اچھا کیا۔صدقہ تکالیف کو ختم کردیتا ہے۔بہت مبارک

ہاں اللہ کا شکر ہے...
اور میری پوسٹ پر تشریف لانے کا بہت شکریہ

bhut achi post lakhi hai,

Apka bht bht shukriya

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 63180.80
ETH 3418.30
USDT 1.00
SBD 2.46