Post by horainfatima today dairy is my all activities for 16 August 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم سب دوستوں کو میں نے پچھلے کچھ دنوں سے ڈائری نہیں لکھی اس کی وجہ یہ تھی کہ میں بہت مصروف تھی اس لیے ڈائری لکھنے کے لیے وقت نہیں تھا میرے پاس آج میں پاس تھوڑا وقت تھا تو سوچا کہ کل کے دن کی مصروفیات آپ سب کے ساتھ شئیر کر لوں ۔
کل میں صبح سویرے اٹھی اور سارے بستر سمیٹ کر رکھے ہمارے گھر مہمان آئے ہوئے تھے تو ان کو ناشتہ دیا اور پھر خود بھی ناشتہ کیا پھر میں نے اپنے بھانجے غ نہلایا اور تیار کر کے سکول بھجہ دیا پھر میں نے برتن دھوئے اور میری بہن نے جھاڑو لگایا پھر میری بڑی بہن اور میں میرے بھانجے کے سکول گئے اور وہاں ٹیچروں سے ملاقات کی اور پھر ہم لوگ گھر واپس آ گئے ۔
پھر میں نے آٹا گوندھ کر رکھ دیا اور پھر سالن کے لیے سبزی کاٹی پھر میں نے سالن بنایا اور پھر ساتھ ہی میں روٹی بنائی
پھر میں نے سب کو کمرے میں کھانا لا کر دیا
پھر مہمان چلے گئے اور تھوڑی دیر آرام کیا پھر میں نے سیکنڈ ٹائم کے لیے چنے کی دال پکانے کے لیے آگ پر رکھ دی کیونکہ یہ گلنے میں کافی وقت لگاتی ہے ۔
پھر میں نے موبائل میں ڈرامہ بھکتاور ڈاؤن لوڈ کیا اور دیکھنے لگ گئی ۔ پھر میں نے شام کے لیے آٹا گوندھا اور پھر میں نے اپنے بھانجے کو سکول کا کام کروانے لگ گئی ۔وہ کام نہ کرنے کی ضد کر رہا غ تو میں نے اسے لالچ دی کے آگر وہ پڑھائی کرے گا تو موبائل فون پر گیم کھیلیں گے تو وہ مان گیا اور پڑھائی کرنے لگ گیا ۔
پھر ہم نے شام کس کھانا کھایا اور پھر میری بہن کی کال آ گئی تو اس سے گپ شپ کی پھر میں سونے لگ گئی ۔
یہ تھی میری کل کی تمام مصروفیات امید کرتی ہوں آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئی ہو گی
زندگی رہی تو کل کی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوں گی انشاللہ

خدا حافظ

Screenshot_20220627-120532~2.png

IMG_20220730_133708.jpg

IMG_20220730_133617.jpg

IMG_20220730_133625.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58974.35
ETH 2687.14
USDT 1.00
SBD 2.50