Post by horainfatima today dairy is my all activities. 10 Jun 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اسلام وعلیکم

آج جب میں صبح اٹھی تو موسم بہت اچھا ہو رہا تھا ہلکی ہلکی ہوا چل رہی تھی اور کچھ مینا برس رہا تھا اور پھر میں جلدی سے بستر اندر ڈالے اور پھر چارپائی وغیرہ کمروں میں رکھ دی پھر لکڑی وغیرہ چولہے میں رکھ دی پھر میری بہن نے ناشتہ بنایا اور پھر میں نے اپنے بھانجے کو ناشتہ دیا اس کی امی آئی ہوئی تھی اس نے اس کو سکول کے لیے تیار کیا اور ناشتہ کروانے کے بعد اس کو سکول بھیجا

IMG_20220524_164812~3.jpg

پھر ہم نے مل کر ناشتہ کیا اور پھر میں نے برتن دھوئے اور پھر کپڑوں کی کٹنگ کی اور پھر کپڑے سلائی کیے اور پھر میری بہن نے آٹا گوندھا اور پھر تنور پر روٹی لگائی اور پھر روٹی پر دیسی گھی لگا کر ہم نے لسی کے
ساتھ کھانا کھایا
اور آج میں آپ کے ساتھ جو میں نے کپڑے سلائی کیے ہیں ان کی
تصویر شئیر کروں گی

پھر میں نے کپڑے استری کیے اور پھر نہانے کے لئے چلی
گئی اور پھر اب میں ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گئی
یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئی ہو گی

خدا حافظ

IMG_20220524_164824~2.jpg

IMG_20220524_164835~2.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57842.09
ETH 2895.96
USDT 1.00
SBD 3.56