Post by horainfatima today dairy is my all activities

in Urdu Community2 years ago

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اسلام وعلیکم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا
تین باتوں پر دیر کرنا غلط ہے پہلی نماز میں جب اس کا وقت ہو چکا ہو دوسری جنازہ میں جب کہ جنازہ تیار ہو چکا ہو تیسری بیوہ کے نکاح میں دیر مت کرو جبکہ اس کا جوڑا مل چکا ہو

IMG_20220513_212056.jpg

میری آج کی مصروفیات

آج صبح میں نے بستر سمیٹے اور پھر ناشتہ کیا اور پھر کمروں کی صفائی کی اور پھر۔ میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر میں نے اسلامی کتاب سیرت مصطفٰی پڑھی اور پھر میری کزن آگئ اور پھر اس کے ساتھ تھوڑی دیر باتیں کی وہ اپنے کپڑے سلائی کروانے آئی تھی پھر میں نے اس سے ڈیزائن وغیر پوچھا اور پھر تھوڑی دیر بعد وہ چلی گئی اور پھر ایک اور کپڑوں والی آگئی اس نے سلائی کیے ہوئے کپڑے سیٹ کروانے تھے وہ تھوڑی دیر بیٹھی اور پھر چلی گئی پھر میں نے ڈرامہ دیکھا اتنے میں کھانا بن گیا اور سب کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا پھر میری پھوپھو آ گئی وہ دراصل میری دادی کو ملنے آئی تھیں تو ہم سے ملنے آ گئی وہ تھوڑی دیر بیٹھی اور انہوں نے مجھ سے کہا کہ میں ان کی بیٹی یعنی میری کزن کو کپڑے سلائی کرنے کا طریقہ سکھاؤں مجھے اور لوگوں نے بھی کہا ہے لیکن میں نے انکار کر دیا مجھے کپڑے سلائی کرنے سکھانا بہت مشکل لگتا ہے
پھر میں تھوڑی دیر کے لیے دوپہر کو سو گئی پھر اٹھی اور معمول کے مطابق کام کیے
میرے ابو میرے بھانجے کے لیے کلفی لے کر آئے اور اس نے کھائی میرے بھائی کچے الو بخارے لے کر آئے تھے اور میں نے دوائی لگا کر ان کو بالٹی میں رکھ دیا
یہ تھی میری آج کی مصروفیات

کل تک کے لیے خدا حافظ

Snapchat-519919861.jpg

IMG_20220521_210715.jpg

#Thanks for
@Yousafharoonkhan
@Urducommunitythe
#Regards horainfatima
IMG_20220514_072733.jpg

IMG_20220513_212523.jpg

IMG_20220513_212335.jpg

IMG_20220513_212116.jpg

Sort:  
 2 years ago 

pampti bair tu bhut methay lug rahay hain ap nay bbair lagia kar maza kya

 2 years ago 

یہ کچھا الو بخارا ہے

Apples look sexy and delicious

 2 years ago 

Yhay apple nahe hain kachay alobokhary hain

not get point

 2 years ago 

Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work dude

 2 years ago 

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 58389.55
ETH 2482.59
USDT 1.00
SBD 2.38