Post by horainfatima the beautiful dairy game 7may 2022
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
Peace be unto you
Friends, I hope you are all well and I pray for you and your family and gambling is gone from this world especially for my mother I keep praying for you Pray for forgiveness, may Allah bless my mother's innumerable blessings, Amen, friends, all of you, say Amen.
Amen to one of you may be accepted
My engagements today
When I woke up early this morning there was no plan to go anywhere but after a while my sister came and she said let's go for a walk then we all got ready for the second time and left. My brother did two rounds, then we ate ice cream, then the kids took a swing
First the swimming pool was closed then the swimming pool was opened and seeing the children having a lot of fun in the swimming pool I also wanted to go inside the swimming pool
Then we made our picture there. I also took a picture of flowers and plants which I will share with you.
Then in the evening we ate at the hotel there and took some pictures at night then came back home
I hope you all enjoy today's engagements. Goodbye for tomorrow
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام وعلیکم
دوستوں مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور میں نماز میں آپ سب اور اپنے گھر والوں اور جوا اس دنیا سے جا چکے ہیں خصوصاً اپنی والدہ کے لیے دعائیں کرتی رہتی ہوں میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میری والدہ کی بے حساب بخشش کی دعا کریں اللّٰہ پاک میری والدہ کی بے حساب بخشش فرمائے آمین دوستوں آپ سب بھی آمین کہے دیں
ہو سکتا ہے کہ آپ سب میں سے کسی ایک کی آمین قبول ہو جائے
میری آج کی مصروفیات
آج جب میں صبح سویرے اُٹھی تو کہیں بھی جانے کا کوئی پروگرام نہیں تھا لیکن تھوڑی دیر بعد میری بہن آ گئ اور اس نے کہا کہ کہیں گھومنے چلتے ہیں پھر ہم سیکنڈ ٹائم سب گھر والے تیار ہو کر چلے گئے ہم لوگ زیادہ ھے اس لیے میرے بھائی نے دو چکر لگائے پھر ہم نے آئس کریم کھائی پھر بچوں نے جھولے لیے
پہلے سوئمنگ پول بند تھا پھر سوئمنگ پول کو کھول دیا گیا اور بچوں نے سوئمنگ پول میں بہت موج مستی کی بچوں کو دیکھ کر میرا بھی دل کر رہا تھا کے سوئمنگ پول
کے اندر چلی جاؤں
پھر ہم نے وہاں پر اپنی تصویر بنائی میں نے پھولوں او
ر پودوں کی تصویر بھی لی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گی
پھر شام میں ہم نے وہاں پر موجود ہوٹل میں کھانا کھایا
اور رات میں کچھ تصاویر لی پھر گھر واپس آ گئے
مجھے امید ہے کہ میری آج کی مصروفیات آپ سب کو پسند آئی ہوں گی کل تک کے لیے خدا حافظ
آپ کی پوسٹ قابلِ تعریف ہے
Beutiful photography
horsing dance looks real