Post by horainfatima 5 Aug 2022 How to make a purse

in Urdu Community2 years ago

Snapchat-59842160.jpg

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِيْمِ

اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اللّٰہ پاک آپ سب کی تمام مشکلات کو دور فرمائے آمین ثم آمین

آج میں آپ کو پرس بنانے کا طریقہ بتاؤں گی

پرس بنانے کے لیے ہمیں جو چیزیں چاہئیں وہ یہ ہیں
ویلوٹ کا کپڑا میں نے ویلوٹ کا کپڑا استعمال کیا ہے اگر آپ لوگوں کے پاس کوئی اور فینسی کپڑا ہے تو وہ استعمال کر سگتے ہیں
آٹے والا خالی تھیلا
زپ
فینسی پھول
اندر کی طرف لگانے کے لیے سادہ کپڑا

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے آپ اٹھائیس انچ لمبائی میں اور سولہ سترہ انچ چوڑائی میں تھیلے کو کاٹ لیں

IMG_20220802_142949.jpg

اب اسی کے ناپ پر ویلوٹ والا کپڑا اور سادہ کپڑا رکھ کر کاٹ لیں

IMG_20220802_143003.jpg

اب ان تینوں کو ایک ساتھ رکھ کر لمبائی میں سلائیاں لگا لیں

IMG_20220802_151256.jpg

اب اس کا درمیان کر کے اس کے کورنر دو انچ لمبائی میں اور دو انچ چوڑائی میں کاٹ لیں

IMG_20220802_164818.jpg

اب اس کی آگے والی سائیڈ پر پھول لگا لیں

IMG_20220802_160804.jpg

اب کی ٹسل بنا کر لگا لیں

IMG_20220802_162603.jpg

IMG_20220802_162559.jpg

اب زیپ لگا لیں

IMG_20220802_164828.jpg

اور پھر اندر سے پرس کو بند کرنے والی سلائی لگا لیں

IMG_20220802_164912.jpg

اب اس سلائی کے اوپر پاپنگ لگا کر جوڑ بند کر دیں

IMG_20220802_165152.jpg

اب کورنر کا درمیان کر کر ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ لیں

IMG_20220802_165340.jpg

اب اس کے اوپر بھی پاپنگ لگا لیں

IMG_20220802_165541.jpg

اور اب بیگ کو سیدھا کر لیں بیگ تیار ہے

Snapchat-1162408097.jpg

Sort:  
 2 years ago 

Nice bag api good work i appreciate your work

 2 years ago 

Nice work bag to bara zbrdast ban gya hy

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68220.71
ETH 3321.59
USDT 1.00
SBD 2.74