عید کی تیاریاں horainfatima Kay Sath 11july 2022
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام وعلیکم
سٹیمیٹ کے تمام ممبران کو دل 💓💓💓 کی گہرائیوں سے عید مبارک اللّٰہ پاک آپ سب کو ہستا مسکراتا رکھے اور آپ کی خوشیوں میں اضافہ کرئے آمین ثم آمین
پچھلے دنوں میں اس وجہ سے ڈائری نہیں لکھ پائی تھی کے عید کے کپڑے سلائی کرنے میں مصروف تھی بچوں کی خوشی کی انتہا نہ تھی کل عید ہے میرے کپڑے پہلے سلائی کرو کوئی کہتا ہے میرے کپڑے پہلے سلائی کرو اور مہندی اٹھا کر آجاتی ہیں کے ہمارے پہلے بناؤ تو پھر میری بہن اور بھابھی نے بچوں کے ہاتھوں پر پھول بنائے ایک ایک پھول بنوایا کر راضی ہی نہیں ہوتےہم نے تو اگے پیچھے بنوانے ہیں ۔
بچوں کی یہی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں بچپن میں ہم بھی تو ایسا ہی کرتے تھے امی عید ہے یہ لینا ہے وہ لینا ہے کوئی تقریب آ جائے بچوں کی فرمائشیں ہی ختم نہیں ہوتی ہوتی ہیں
l
Aap ko bhi eid mubarak. nice Photography
ap ku bhe eid mumbrk , ap ku eid vote reward dya jata hai
Thanks sir
آپ کے تمام اہل خانہ کو عید مبارک، خوبصورت لباس
خیر مبارک اور آپ کو بھی عید مبارک