Post by horainfatima today dairy is my all activities

in Urdu Community2 years ago

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اسلام وعلیکم

شروع اللہ تعالیٰ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
دوستی ایک ایسا رشتہ ہے اگر آپ کو ایک اچھا دوست مل جائے تو آپ کی زندگی سنور جائے گی اور اگر آپ کو ایک برا بری صحبت دکھنے والا دوست مل جائے تو ہماری زندگی کو برباد کر دے گا اگر آپ ایک اچھی صحبت میں بیٹھنے والا ہو گا خود اچھے کام کرے گا تو آپ کو بھی اچھے کاموں کی ترغیب دے گا
ہمیں وفا دار اچھے مخلص دوست ہی بنانے چاہئیں جو ہمارے مشکل وقت میں کام آئے یا یہ پھر کوئی اچھا مشورہ دے دے ایک اچھے اور سچے دوست کی پہچان یہی ہے کہ وہ ہمارے برے وقت میں ہمارا ساتھ دیں

IMG-20220528-WA0005~2.jpg

میری آج کی مصروفیات

رات کو پہلے ہوا چلتی رہی اور پھر بارش آگئ اندھیری کی وجہ سے سارے کمروں میں مٹی پڑھ چکی تھی اور پھر میں نے اور میری بہن نے مل کر گھر کی صفائی کی پھر میں نے مدنی چینل لگا کر پروگرام کھلے آنکھ صلے علٰی کہتے کہتے پروگرام دیکھا آج پروگرام کا موضوع دوستی تھا پھر بجلی چلی گئی اور
پھر میں نے اسلامی کتاب سیرت مصطفٰی کا مطالعہ کیا یہ بہت موٹی کتاب ہے کیونکہ اس میں حضور پاک کی ساری زندگی کے بارے میں ہے اس لیے اس کو سمجھ سمجھ کر پڑھ رہی ہوں اس لیے وقت زیادہ لگ رہا ہے
لیکن جب میں سیرت مصطفٰی پڑھتی ہوں تو دل کرتا ہے کہ ساری کی ساری آج ہی ختم کر دوں اور اس کو پڑھ کر اتنا سکون ملتا ہے کہ میں آپ سب دوستوں کو بتا نہیں سکتی
پھر میں نے موبائل پر نعت رسول مقبول سنی اور پھر نماز کا وقت ہو گیا پھر میں نے نماز پڑھی اور پھر تھوڑی دیر کے لیے سو گی پھر اٹھی اور
پھر عصر کی نماز پڑھی اور پھر اب میں ڈائری لکھنے بیٹھ گئی
امید ہے آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئی ہو گی
زندگی رہی تو کل کی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوں گی

خدا حافظ

IMG-20220527-WA0012~2.jpg

IMG-20220527-WA0011.jpg

IMG-20220527-WA0009.jpg

IMG-20220525-WA0006~2.jpg

IMG-20220525-WA0005~2.jpg

Sort:  

it is really exclusive photography

 2 years ago 

ماشاءاللہ بنڈی اور گوشت بہت مزے کا پتا ہے

zila bari lug rha bari zaida huy the

 2 years ago 

Mash ALLAh jnab bhot peari tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work dude 💖

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68854.36
ETH 3283.36
USDT 1.00
SBD 2.67