میرا نام حرارؤف ہے زمین کا تزئین

in Urdu Community3 years ago

Post by @hirarauf
اللّہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی کُن فرمانے والا ہے۔اللہ آپ سب لوگوں کی جائز خواہشات کو پوری فرمائے آمین۔
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ لوگ امید کرتی ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور سب اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے۔
آج میں پہلی مرتبہ کسی مقابلے میں حصّہ لے رہی ہوں اور میں بہت اکسائٹڈ بھی ہوں۔میں آپ لوگوں کیلئے لینڈ سکیپ کی اچھی سے اچھی تصویریں لینا چاہتی ہوں۔ مجھے فوٹوگرافی کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔اچھے اچھے مومنٹس موسم نیچر کی فوٹوگرافی اپنے موبائل میں قید کرنا اچھا لگتا ہے۔چونکہ ہمارے گھر کی بیک سائیڈ ابھی بن رہی ہے اور میں نےپہلے بھی آپ لوگوں کو اپنا نیا واشروم دکھایا تھا۔ اب میں آپکو ہمارے گھر کی بیک سائیڈ کا لینڈ سکیپ دکھاؤں گی اور کچھ تصویریں ہمارے ایریا کی بھی دکھاؤں گی ۔امید کرتی ہوں آپ لوگوں کو پسند آئیں گی۔

_20211010_120327.jpg

_20211010_120135.jpg

_20211010_120345.jpg

_20211010_120152.jpg

_20211010_120206.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Nice

Manshala

 3 years ago 

Very nice.

 3 years ago 

entry accepted , new contest is on

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 59281.33
ETH 2982.58
USDT 1.00
SBD 3.74