Club75 My blessed friday✨🌹club5050 to club100

in Urdu Community2 years ago

اللّہ کے پاک نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے وہ سب کا پالنے والا ہےہماری شہ رگ سے ذیادہ قریب ہے سب اُسی کی عبادت کرتے ہیں اور اُسی سے مدد مانگتے ہیں۔بیشک وہی مدد کرنے والا ہے۔

صبح کا آغاز

اسلام وعلیکم سٹیمینس کیسے ہیں آپ لوگ امید کرتی ہوں ٹھیک ہوں گے اور سب اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے۔آج میں آپ سب سے اپنی ڈائری شئیر کروں گی۔آج میری صبح کا آغاز ساڑھے چھے بجے ہوا میں اُٹھی منھ ہاتھ دھوۓ اور وضو کیا اللّہ عزوجل کے حضور نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں نے سب کے لیے دعا کی میں کچھ دیر اپنی براندہ میں ٹہلتی رہی پھر میں نے الیکٹرک ہیٹر چلایا اور اس پر ہاتھ سکنے لگ گئی کچھ دیر کاتھ سیکے پھر میں کچن میں چلی گئی کچن میں ناشتے کی تیاری شروع کردی۔میری امی بھی آگئیں ہم دونوں نے مل کر سب کیلئے ناشتہ بنایا ۔آہستہ آہستہ سب اُٹھ گئے جب ناشتہ بن گیا سب کو انوائیٹ کیا اور ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا جب ذناشتہ ہو گیا میں نے برتن سمیٹے اور کچن میں رکھ دیے۔اسکے بعد میں تیار ہونے چلی گئی جب میں سکول کے لیے تیار ہو گئی تو میرے والد صاحب مجھے سکول چھوڑنے کیلئے آۓ انھوں نے مجھے دروازے پر چھوڑا اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گئے میں سکول میں داخل ہوئی سب کولیگز کو سلام کیا اور اپنی حاضری لگائی پھر اپنی کلاس میں چلی گئی۔بچوں کو پڑھایا بارہ بجے تک یہی سلسلہ رہا پھر میرے والد صاحب چھٹی کے ٹائم لینے آگئے کیوں کہ آج جمعہ شریف تھا تو چھٹی جلدی ہو گئی۔میں انکے ساتھ گھر آگئی۔

_20211231_161255.jpg

دوپہر کا کھانا

گھر آکر میں نے سب کو سلام کیا امی سے حال احوال لیا اسکے بعد میں نے باتھ لیا اور کچھ دیر دھوپ میں بیٹھی رہی پھر نماز کا ٹائم ہوا تو میں نے وضو کیا اور نماز پڑھی اور سب کیلئے دعا کی۔نماز میں نے دھوپ میں ہی پڑھی تھی اسلئے میں وہیں بیٹھی رہی اور تسبیح پڑھتی رہی۔پھر میں نے امی کی کچن میں مدد کی وہ کلیجی بنا رہی تھیں تو میں نے انکی مدد کی اور فوٹوگرافی بھی کی۔ جب بن گیا تو ہم نے دوپہر کا کھانا کھایا عصر کی نماز ادا کی اور کچھ دیر آرام کیا

_20211231_161220.jpg

_20211231_161155.jpg

_20211231_161136.jpg

_20211231_161244.jpg

_20211231_161208.jpg

_20211231_161231.jpg

_20211231_161123.jpg

_20211231_161106.jpg

شام کا وقت

شام کے وقت میرے ٹیوشن کے بچے پڑھنے آگئے میں نے انکو پڑھایا تقریباً دو گھنٹے پڑھایا اور پھر میں نے اپنے لیے چاۓ بنائی۔سر میں کافی درد تھا تو پیناڈول بھی ساتھ لے لی مغرب کی نماز ادا کی۔اسکے بعد میں نے آرام کیا۔

_20211231_165239.jpg

رات کا وقت

کچن میں بنانا کچھ نہیں تھا تو میں نے کھاناگرم کیا اور سب کو کھلا دیا۔بسترے میں نے کر دیے اب سب نماز پڑھیں گے اور میں نے سوچا میں پوسٹ لکھ لوں۔ساری روٹین سوچی اور لکھنے بیٹھ گئی۔ کمرے میں بلکل اندھیرا کیا ہوا ہے اور ڈرامہ دیکھ رہی ہوں ساتھ پوسٹ بھی لکھ رہی ہوں۔

اختتام

دوستوں اُمید کرتی ہوں کہ میری پوسٹ آپ سب کو پسند آئے گی اپنا بہت خیال رکھیے گا کل پھر حاضر ہوں گی۔
جزاک اللّہ

Sort:  

آپ نے بہت خوبصورت پوسٹ لکھی ہے.اور آپ نے کلیجی اچھی بنائی ہے

 2 years ago 

آپکا شکریہ

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050


Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

 2 years ago 

Thanku

You have written a great post i appreciate your work

 2 years ago 

Thanku so much khang

Welcome hira g

Walaikum Aassalam Ap ne achi diary likhi aur kaleji bht mazay ki lag rahi hy asan recipe se ap ne banai

 2 years ago 

Thanku dear

آپ نے بہت اچھی کڑاہی بنائی ھو گی خوشبو تو اچھی آہ رہی ھے۔اور فوٹوگرافی کی تو آپ ماہر سمجھی جاتی ہیں۔

Nice recipe

 2 years ago 

آپ نے کلیجی کی فوٹوگرافی بہت اچھی کی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67863.38
ETH 3708.58
USDT 1.00
SBD 3.65