Club75 My blessed day with family food club5050 to club100 urducommunity

in Urdu Community3 years ago

ہ کے پاک نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ہماری شہ رگ سے ذیادہ قریب ہے ہمارے دلوں کے حال سے واقف ہے ہمارا مالک ہے۔

صبح کا آغاز

اسلام وعلیکم سٹیمینس کیسے ہیں آپ لوگ امید کرتی ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور سب اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے۔آج میں آپ سے اپنی ڈائری شئیر کروں گی آج میری صبح کا آغاز صبح ساڑھے چھے بجے ہوا میں منھ ہاتھ دھوۓ پانی بہت ٹھنڈا تھا تو میں نے موٹر چلا لی۔ موٹر چلا کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں نے ظہر کی نماز ادا کی۔اور پھر میں نے کچھ دیر براندہ میں چہل قدمی کی اسکے بعد میں نے ہیٹر چلا لیا اور پھر کچھ دیر ہاتھ سیکتی رہی۔اور پھر میں دوبارہ سونے چلی گئی کچھ دیر میں میری آنکھ لگ گئی اور پھر میری آنکھ صبح آٹھ بجے کھلی کل رات سے بارش ہو رہی ہے جسکی وجہ سے سردی کافی ذیادہ ہو گئی ہے۔ اور گرم بستر سے باہر نکلنے کا دل ہی نہیں کرتا۔اسکے بعد میں نے اپنا اور اپنی بہن کے لیے ناشتہ بنایا آج ناشتے میں میں نے چکن سینڈوچ بناۓ اسکے بعد میں نے گھر کی جھاڑو لگای پوچا میں نے نہیں لگایا

_20220107_163619.jpg

دوپہر کا وقت

۔بارش رُکی تو پھر میں نے مشین لگا لی مشین لگانی ضروری تھی کیونکہ کپڑے ذیادہ ہو گئے تھے اور پھر ضرورت کے بھی تھے اسکے بعد میں نے امی سے دوپہر کے کھانے کے بارے میں ڈسکس کیا کی آج کیا بنے گا تو سب نے اس موسم میں رائس کی فرمائش کی تو میںنے امی کے ساتھ مل کر رائس بناۓ جو بہت مزے کے بنے تھے۔ پھر اسکی فوٹوگرافی کی پھر میں نے چاۓ بنا لی اور پھر میں چاۓ پینے لگی۔ اسکے بعد میں نے ظہر کی نماز ادا کی۔ پھر میں کچھ دیر سو گئی

_20220107_163634.jpg

شام کا وقت

جب آنکھ کھلی تو چار بج رہے تھے اٹھ کر بیٹھی تو بہن آگئی اس سے گپ شپ کرتی رہی اسکے بعد میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز ادا کی اور گیس بھی آگئی تھی تو رات کے کھانے کی تیاری بھی شروع کرنی تھی میرے والد صاحب بازار سے سودا لے آئے۔ تو میں نے امی کے ساتھ مل کر رات کا کھانا بنایا ۔میرے بہنوئی ہم سب کے لیے پاستہ لے آۓ میں نے تو رات میں یہی کھایا بہٹ مزےدار بناتھا
_20220107_163602.jpg

رات کا وقت

میں تھوڑا فری ہوئی تو سادے دن کی روٹین سوچی اور لکھنے بیٹھ گئی ڈائری لکھی اور ساتھ ایک ڈرامہ بھی دیکھا جب کھانا بن گیا تو میں نے سبکو انوائیٹ کیا سب نے مل کر رات کا کھانا کھایا اور نماز کی تیاری کرنے لگے۔

_20220107_192249.jpg

اختتام

تو دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری اُمید کرتی ہوں آپکو میری آج کی ڈائری پسند آۓ گی اپنا بہت خیال رکھے گا کل پھر حاضر ہوں گی۔
جزاک اللّہ
Special thanks to sir @yousafharoonkhan @urducommunity
Regards @hirarauf💖

Sort:  
 3 years ago 

Hira apny photography bht achi ki Hy

 3 years ago 

Apka bht shukria dear🌼

ھم مانتے ہیں آپ ہر فن مولا ھیں بہت اچھی لگی آپ کی ہر پوسٹ
بہترین ذہن کی مالک ھیں اپ

 3 years ago 

It means alot sir, thanku so much ❣️

wah kaya bat hay kaya diary leke hay .. our food k picture dak kar moo may pane agay hay

 3 years ago 

Thanku jnab

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ کی فوٹوگرافی بہت اچھی ہے اورائس مجھے بھی بہت پسند ہیں

 3 years ago 

آپ کا بہت شکریہ

 3 years ago 

ma sha Allah

 3 years ago 

JazakAllah

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60249.86
ETH 2347.79
USDT 1.00
SBD 2.52