Club75 My beautifull day with kids,Mom,duties ✨💖22,December club5050 to club100 urducommunity

in Urdu Community3 years ago

اللّہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی مدد کرنے والا ہے

صبح کا آغاز

اسلام وعلیکم کیسے ہیں سٹیمینس امید کرتی ہوں ٹھیک ہوں گے اور سب اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے۔ آج میری صبح کا آغاز صبح چھے بجے ہوا میں اٹھی منھ ہاتھ دھوۓ وضو کیااور نمازِ فجر ادا کی

ناشتہ

نماز پڑھنے کے بعد میں نے اپنا کمرہ سیٹ کیا بلینکٹ فولڈ کیے اور کچھ دیر برآمدہ میں ٹہلتی رہی اسکے بعد میں نے ہیٹر جلا کر اس پر ہاتھ سیکے اور کچن میں ناشتہ بنانے چلی گئی تھوڑی دیر میں سب آہستہ آہستہ اُٹھ گئے امی بھی نماز پڑھ کر کچن میں آگئیں ہم دونوں نے مل کر صبح کا ناشتہ بنایا جب ناشتہ بن گیا تو میں نے سبکو ناشتہ کیلئے انوائیٹ کہا ہم اب نے مل کر صبح کا ناشتہ کیا۔

_20211222_175748.jpg

ڈیوٹیز

جب سب نے ناشتہ کرلیا میں نے سارے برتن اُٹھا لیے اور کچن میں رکھ دیے اور اکول کیلئے کپڑے پریس کرنے لگی میں تھوڑی ہی دیر میں سکول کیلئے تیار ہو گئی میرے والد صاحب مجھے سکول چھوڑنے آۓ انھوں نے مجھے سکول کے گیٹ پر اُتارا اور گھر کی طرف روانہ ہو گئے۔میں نے سکول میں اپنے فرائض بخوبی سر انجام دیے۔میں نے بچوں کو پیریڈ کے مطابق لیکچرز ڈیلیور کیے اور کچھ ایکٹیویٹی کروائیں میرے خیال سے بچے ایکٹیویٹی سے ذیادہ سیکھتے ہیں۔اسکے بعد میں اپنی کولیگز کے ساتھ بیٹھی اور گپ شپ کی اسکے بعد چھٹی کا ٹائم ہوگیا میرے والد صاحب مجھے لینے آگئے اور میں ان کے ساتھ گھر آگئی۔

دوپہرکا وقت

گھر آکر میں نے منھ ہاتھ دھوۓ اور وضو کیا ظہر کی نماز ادا کی کچن میں گئی امی سے حال احوال لیا اسکے بعد میں نے امی کے ساتھ مل کر دوپہر کا کھانا تیار کیا آج ہمارے گھر چکن بنا ہے اور میں اسکی ریسپی آج شئیر نہیں کروں گی کیوں کہ یہ ریسپی میں پہلے بھی آپ سب کے ساتھ شئیر کر چکی ہوں۔ ساتھ ساتھ میں نے اسکی فوٹوگرافی کی۔ساتھ ہی ہم نے مل کر روٹی بھی بنا لی اور پھر جب کھانا تیار ہوگیا ہم نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا اور اللّہ کا شکر ادا کیا۔ پھر کچھ دیر دھوپ میں بیٹھی امی کے ساتھ گپ شپ کی اور پھر آرام کرنے روم میں آگئی

_20211222_180857.jpg

_20211222_180847.jpg

_20211222_180835.jpg

_20211222_180823.jpg

_20211222_180812.jpg

شام کا وقت

شام کے وقت بچے پڑھنے آگئے میں نے تقریباً دو گھنٹے انھیں پڑھایا اور اسکے بعد کافی بنائی جسے پی آئی
نے کے بعد سردی کا احساس تھوڑا کم ہوگیا کچھ دیر ڈرامہ دیکھا اور بچوں کے ساتھ کھیلتی رہی انکی چیز منگوائی خود کھلائی اور انکی فوٹوگرافی بھی کی۔بچے بہت معصوم ہوتے ہیں اور سب کو بچوں سے کافی لگاؤ بھی ہوتا ہے۔بچوں کے ساتھ ٹائم سپینڈ کرنے سے انسان اپنی پریشانی کچھ دیر کے لیے ہی سہی، بھول جاتا ہے اور فریش ہو جاتا ہے۔

_20211222_175936.jpg

_20211222_175921.jpg

_20211222_175832.jpg

_20211222_175807.jpg

_20211222_175717.jpg

_20211222_175646.jpg

رات کا وقت

رات کا ٹائم ہے اور اب میں ڈائری لکھ رہی ہوں کھانا کھا لیا ہے اور آج میری ہمشیرہ نے ڈورا کیک بنایا تھا بہت ہی مزےدار تھا اور مجھے تو بہت پسند آیا رات میں امی نے چاول بنا لیے تھے میں نے اسکی فوٹوگرافی کی ۔سب کے بسترےسیٹ کیے اور اب ڈرامہ دیکھ رہی ہوں اسکے بعد سو جاؤں گی۔

_20211222_180048.jpg

اختتام

تو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتی ہوں آپکو پسند آۓ گی مجھے سپورٹ کرنے کا بہت شکریہ۔ اپنا بہت خیال رکھیے گا کل پھر حاضر ہوں گی
جزاک اللّہ

Special thaks to sir @yousafharoonkham @urducommunity

Regards @hirarauf💖

Sort:  
 3 years ago 

Ap ny bht achi photography ki h

 3 years ago 

Shukria noreen

 3 years ago 

Ji Hira apny bilkul thk kaha bachy BHT masoom hoty Hain inky sath time sepent krna chaye BHT acha lgta Hy har tenshn bhol jta Hy insan apny bht achi post likhi hy

 3 years ago 

Thanku so much tanzeela for appreciating

first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reputation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

 3 years ago 

Thanku soo much

اتنی ساری مختلف ڈشز ایک ساتھ کھانے کے بعد اتنی خوبصورت ڈائری لکھی اور وہ بھی شاندار فوٹوگرافی کے ساتھ کمال کا ورک

 3 years ago 

آپکو میری ڈائری پسند آئ میں آپکی شکر گزار ہوں

 3 years ago 

Zuberdast

 3 years ago 

Thanku

Apny bhot pyari photography ki hy

 3 years ago 

آپکا بہت شکریہ

walaikum assalam MaShaAllah beautiful diary and photography 💖

 3 years ago 

Thanku so much

 3 years ago 

Mashalllah jnab ap apnay faraiz ba khobi nibha rhi hain or ap nay itni shandar dishesh banai or itni shandar diary likhe hy hy sadkay or ap khud bhi shandar hain jnab👉.....

 3 years ago 

Apky compliment ka shukria..ap logo ki hosla afazai s mujhy or himmat milti hai.

 3 years ago (edited)

Ah han bilkol nh free me compliment ni mily gi phly kuch hamain bhi khalain pilain khali free me tarefain karay ja rhi

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 64657.99
ETH 3153.39
USDT 1.00
SBD 2.59