Club75 My beautiful day with family, sketching,art club5050 to club100 urducommunity

in Urdu Community3 years ago

اللّہ کے پاک نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی مدد کرنے والا ہے۔

صبح کا آغاز

اسلام وعلیکم سٹیمینس کیسے ہیں آپ لوگ امید کرتی ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور سب اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور اپنے گھروں میں محفوظ ہوں گے۔آج میری صبح کا آغاز صبح ساڑھے چھے بجے ہوا میں اٹھی منھ ہاتھ دھوۓ وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں نے سب کے لیے دعا کی اسکے بعد میں نے اپنے براندے میں چہل قدمی کی اور کچھ دیر بعد میں کچن میں چلی گئی سب کیلئے ناشتہ بنایا آج موسم بہت ہی اچھا ہے بارش والا ناشتہ کرلیا تو برتن اکٹھے کر کے دھو لیے اسکے بعد میں نے نے گھر کا کام جلدی جلدی ختم کرلیا اسکے بعد میں نے کچھ ڈرائنگ کی میرا بہت دل کر رہا تھا اسلیے میں نے تھوڑی دیر بیٹھ کر سوچا پھر میں نے خانہ کعبہ کا سکیچ ڈرا کیا امید ہے آپکو پسند آۓ گا۔

_20220123_152824.jpg

_20220123_152803.jpg

_20220123_163355.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر کا وقت ہوا تو میں نے امی کے ساتھ مل کر دوپہر کے کھانے کے بارے میں ڈسکس کیا میرے والد صاحب گوشت لے آۓ امی اور میں نے مل کر دوپہر کا کھانا تیار کیا اسکے بعد جب کھانا بن گیا تو میں نے سب کو انوائیٹ کیا سب نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا اور اللہ کا شکر ادا کیا اسکے بعد میں نے وضو کر کے ظہر کی نماز اداکی پھر میں دھوپ میں کچھ ٹائم گزارا آج دھوپ بہت اچھی نکلی ہوئی تھی اور دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھاۓ۔اور پھر کچھ دیر کیلئے میں سو گئی۔

_20220123_163406.jpg

شام کا وقت

جب نیند سے آنکھ کھلی تو شام کے چار بج دہے تھے میں نے اپنے لیے چاۓ بنائی اسے پی کر راحت ملی اسکے بعد میں نے نماز ادا کی اور پھر سے رضائی میں بیٹھ گئی ایک ڈرامہ دیکھا موبائل استعمال کیا سٹیمٹ اکاؤنٹ دیکھا کچھ کمنٹس کیے اسکے بعد میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی تھوڑی پوسٹ لکھی اسکے بعد میں کچن میں چلی گئی تھوڑے برتن دھوۓ اور چکن نگٹس بناۓ جن کی میں نے فوٹوگرافی بھی کی امید ہے آپکو پسند آۓگی

_20220123_145420.jpg

_20220123_145411.jpg

_20220123_145400.jpg

رات کا وقت

رات کے کھانے کی تیاری کرنے لگ گئی اور توٹی بنا لی کھانا گرم کیا اور میں نے اپنے لیے میکرونیز بناۓ اسکے بعد سبکو کھانے کے لیے انوائیٹ کیا سب نے مل کر رات کا کھانا کھایا اس
اللّہ کا شکر ادا کیا اسکے بعد میں نے چاۓ بنائی اور پھر ڈائری لکھنے بیٹھ گئی۔

_20220123_152750.jpg

_20220123_152738.jpg

اختتام

تو دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتی ہوں آپکو پسند آۓ گی اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں اپنا بہت خیال رکھیے گا کل پھر حاضر ہوں گی۔
جزاک اللّہ
Special thanks to sir @yousafharoonkhan @urducommunity
Regards @hirarauf💖


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
Loading...

Nice photography

 3 years ago 

Thanku dear

 3 years ago 

Post bht achi likhi Hy or photography b bht mzy ki

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57940.42
ETH 2359.25
USDT 1.00
SBD 2.36