آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

04.jpg

ہر روز کی طرح آج بروز سوموارجب میری آنکھ کھلی تو صبح کے6بج چکے تھے۔ میں نے اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور ناشتہ کا سامان لینے چلا گیا
تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا۔ تھوڑی دیر میں ناشتہ تیار تھا میں نے گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کیا۔تھوڑی دیر میں بچے سکول جانے کیلئے تیار ہو گئے ۔میں بچوں کو لے کر سکول چلا گیا اور تھوری دیر بعد واپس آ گیا پھر میں نے ضروری کام کے سلسلہ میں شہر سے باہر جانا تھا اس لئے میں تیار ہو کر گھر سے نکل پڑا اور شاپ پر پہنچ کر کچھ کام کیا اور پھر سامان اٹھایا اور عیسیٰ خیل کیلئے روانہ ہو گیا ۔میں کوٹ بیلیان کے راستے سی پیک سے عیسیٰ خیل روانہ ہو ااور تقریباً آدھے گھنٹے بعد عیسیٰ خیل پہنچ گیا ۔45 منٹ بعد میں عیسیی خیل پہنچ گیا وہاں پر مین نے ضروری کام کیا اور پھر 1بجے میں عیسیٰ خیل سے روانہ ہوا اورترگ روانہ ہو گیا ۔مین نے ترگ پہنچ کر اپنا ضروری کام کیا اورپھر قمر مشانی کیلئے روانہ ہو گیا دن 3 بجے میں قمر مشانی پہنچ گیا ۔میں نے اپنا کام شروع کیا اس وجہ سے میں نے جلدی سے اپنا کام مکمل کیا اور پھر کالا باغ کیلئے روانہ ہو گیا ۔جب مین کالا باغ پہنچا میں نے اپنا کام مکمل کیا اور پھر واپس روانہ ہو گیا ۔جب میں نے پل کراس کیا تو روڈ کے ساتھ پانی پیہنچا ہو اتھا اور پھر پھر پکی شاہ مردان کیلئے روانہ ہو گیا وہاں پر ہسپتال میں میڈیسن دیں اور پھر اسکنر آبادروانہ ہو گیا ۔وہاں پر میں نے سامان دیا اور پھر دائودکیل سے ہوتا ہوا گھر واپس پہنچ گیا
01.jpg
گھر پہنچ کر میں فریش ہوا اور کھانا کھانے کے بعد بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا ۔پھر میں نے ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی

02.jpg

Sort:  
 2 years ago 

Mashallah apki photography zbrdst

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33