آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
شروع کرتا ہوں اللّه کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے

Naqsha.jpg

صبح کا وقت
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔
ہر روز کی طرح آج بروزبدھ جب میری آنکھ کھلی تو صبح کی اذان ہوچکی تھی۔اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور پھر وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں چلا گیا۔وہاں جا کر میں نے نماز باجماعت ادا کی اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔گھر پہنچا تو ناشتہ تیار ہو چکا تھا ۔گھرآنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اوربچوں کو سکو ل چھوڑنے چلا گیا ۔ ۔اور تقریباً آدھے گھنٹے بعد میں واپس گھر آ گیاور شاپ پر چلا گیا

2.jpg

دوپہر کا وقت
دن 1 بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا ۔اورت پھردکان پر آ گیا اور اپنا کام مکمل کیا دکان پر میں نے رمضان اللمبارک کے حوالہ سے پنفلٹ بنائے اور کچھ کیلنڈرز تیار کئے اور کچھ شادی کارڈ بنائے۔۔اور پھر کام مکمل کرنے کے بعد میں گھر واپس روانہ ہو گیا ۔اور 4بجے گھر پہنچ گیا
شام کا وقت
تقریبا پانچ بجے کے قریب چائے تیار ہو گئی پھر میں نےسب گھر والوں کے ساتھ مل کر چائے پی پھر میں سودا سلف لینے بازار چلا گیا اور ایک گھنٹے بعد واپس اآ گیا ۔اور رات 8 بجے کھانا تیار ہو گیا میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور پھر ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔ میرا آج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا۔اور یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی

3.jpg

Sort:  

ap nay diary achi lakhi hai aur bacho ki tasver bhe e dik hain

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64367.46
ETH 2522.70
USDT 1.00
SBD 2.65