آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتا ہوں اللّه کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے

015.jpg

اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔
ہر روز کی طرح آج بروزاتوار جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے7بج چکے تھے کیونکہ مجھے رات کو بہت تیز بخار تھا جس کی وجہ سے میں نے میڈیسن لی تھیں اور آ نکھ لیٹ کھلی ۔میں نے اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا ناشتہ کا سامان لینے چلا گیا اور تھوڑی یر بعد واپس آ گیا

014.jpg

پھر میں ۔سوگیااور دن 12 بجے اٹھا اور فریش ہو کر کھانا کھایا اور پھر شاپ پر چلا گیا ۔جہاں پر میں نے تھوڑا سا کام کیا اور پھر ریسٹ کیا ۔ ۔جب میں اٹھا تو 5 بج چکے تھے میں نےکچھ کام کیا اور پھر شاپ بند کر کے گھر کیلئے روانہ ہو گیا کیونکہ طبعیت کچھ ٹھیک نہیں تھی ۔اس لئے میں جلدی گھر روانہ ہو گیا ۔بازار سے کچھ فروٹس اور میڈیسن لیں پھر میں گھر پہنچ گیا ۔اور کچھ وقت بچوں کے ساتھ گزارا اتنی دیر میں کھانا تیار ہو گیا میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور ڈائریلکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہون امید ہے آپ کو پسند آئے گی ۔

012.jpg

013.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60607.86
ETH 2620.83
USDT 1.00
SBD 2.52