آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ
ب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

1.jpg

ہر روز کی طرح آج برواتوارجب میری آنکھ کھلی تو صبح کے6بج چکے تھے۔ میں نے اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور ناشتہ کا سامان لینے چلا گیا
تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا۔ تھوڑی دیر میں ناشتہ تیار تھا میں نے گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کیا۔بچوں کی آج تیوشن سے چھٹی تھی اس لئے بچوں کو سونے دیا اور انہیں نہیں جگایا ۔پھر مین نے ضروری کام کے سلسلہ میں جانا تھا اس لئے میں نے میڈیسن لیں اورپھر گھر سے روانہ ہو گیا ۔دکان پر پہنچ کر میں نے سامان نکالا اور بلنگ وغیرہ بنانے کے بعد سامان گاری میں لوڈ کیا اور روانہ ہو گیا ۔11بجے میں میانوالی سے روانہ ہوا اور پھر کوٹ بیلیاں کے راستے سے سی پیک سے عیسیٰ خیل روانہ ہو گیا ۔45 منٹ بعد میں عیسیی خیل پہنچ گیا وہاں پر مین نے ضروری کام کیا اور پھر 12:30بجے میں عیسیٰ خیل سے روانہ ہوا اورترگ روانہ ہو گیا ۔مین نے ترگ پہنچ کر اپنا ضروری کام کیا اورپھر قمر مشانی کیلئے روانہ ہو گیا دن 2 بجے میں قمر مشانی پہنچ گیا ۔میں نے اپنا کام شروع کیا اور گرمی کا فی زیادہ تھی اس وجہ سے میں نے جلدی سے اپنا کام مکمل کیا اور پھر کالا باغ کیلئے روانہ ہو گیا ۔جب مین کالا باغ پہنچا تو موسم کافی اچھا تھا بادل چھائے ہوئے تھے اور ٹھنڈی ہو اچل رہی تھی ۔مین نے اپنا کام مکمل کیا اور پھر پھر پکی شاہ مردان کیلئے روانہ ہو گیا وہاں پر ہسپتال میں میڈیسن دیں اور پھر اسکنر آبادروانہ ہو گیا ۔وہاں پر میں نے سامان دیا اور پھر دائودکیل سے ہوتا ہوا گھر واپس پہنچ گیا گھر پہنچ کر میں فریش ہوا اور کھانا کھانے کے بعد بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا ۔پھر میں نے ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی

3.jpg

2.jpg

Sort:  

آپ نے تمام بچوں کی بہت خوبصورت تصویر بنائی ہے۔ یہ بہت اچھی پوسٹ ہے. ڈرائنگ بھی اچھی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32