آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتا ہوں اللّه کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

115.jpg

صبح کا وقت
ہر روز کی طرح آج بروزسوموار جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے6بج چکے تھے میں نے اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور فریش ہو کر ناشتہ کا سامان لینے چلا گیاآج بچوں کی ٹیوشن سے چھٹی تھی اس لئے میں نے ناشتہ کیا اور پھر ضروری کام کے سلسلہ میں شہر سے باہر روانہ ہو گیا ۔صبح 10 بجے میں اڈے پر پہنچا اوردائود خیل کیلئے روانہ ہو گیا
دوپہر کا وقت

114.jpg

11:30بجے میں دائود خیل پہنچ گیا وہان پر میں نے ضروری کام کیا اور پھرکمر مشانی کیلئے روانہ ہوگیا ۔دن 1 بجے میں کمر مشانی پہنچ گیا گرمی کی شدت کافی زیادہ تھی اور گرم ہوا چل رہی تھی میں نے اپنا کام مکمل کیا اور عیسیٰ خیل کیلئے روانہ ہو گیا ۔میں 3 بجے عیسیٰ خیل پہنچ گیا وہاں پر میں نے اپنا کام مکمل کیا ۔اور پھر واپسی کیلئے روانہ ہو گیا ۔شام 5:30 بجے میں کالا باغ پہنچ گیا ۔وہاں پر اپنا کام مکمل کیا اور وہاں پرموسم تبدیل تھا کیونکہ بادل تھے اور آندھی بھی چل رہی تھی ۔میں نے اپنا کام مکمل کیا اور 6:30بجے واپس میانوالی کیلئے روانہ ہو گیا راستے میں پکی شاہ مردان سے ہوتا ہوا اسکندر اآباد روانہ ہو گیا ۔میں نے اپنا کام مکمل کیا اور میانوالی کیلئے روانہ ہو گیا ۔رات 9:45 بجے میں گھر پہنچا ۔میں نے فریش ہو کر کھانا کھایا اور ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی

1165.jpg

Sort:  
 2 years ago 

stay active and visit other member post , your post has been selected for booming

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57455.91
ETH 2919.98
USDT 1.00
SBD 3.58