آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

6.jpg

ہر روز کی طرح آج بروزجب میری آنکھ کھلی تو صبح کے5بج چکے تھے۔ میں نے اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور پھر نماز فجر ادا کرنے کے بعد ناشتہ کا سامان لینے چلا گیا اور تھوڑی دیر میں واپس آ گیا ۔آج موسم بہت اچھا تھا اور ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی ۔تھوڑی یر میں ناشتہ تیار ہو گیا میں نے ناشتہ کیا اور پھر بچوں کو ٹیشن چھوڑنے چلا گیا ۔تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا ۔ پھر میں شاپ پر جانے کیلئے تیار ہو گیا ۔میں 8:30 بجے شاپ پر پہنچ گیا میں نے دکان اوپن کی اور کمپیوٹر آن کیا ۔ پھر میں نے کچھ ڈیزائن تیار کئے اور ان کو پریس پر لے گیا ۔پھر 11 بجے لائٹ چلی گئی اور ٹھنڈی ہوا چلنے لگی اور کالی گھٹائیں چھانے لگ گئیں ۔دن 1 بجے بارش شروع ہو گئی ۔اور ساتھ ٹھنڈی ہوا چلنے لگی ۔پھر لائٹ آ گئی اور میں نے کچھ ورک کیا ۔اتنی دیر میں موسلا دھار بارش شروع ہو گئی اور بجلی چلی گئی ۔بارش تقریباً 2 گھنٹے جاری رہی اور شام 7 بجے جا کر رکی ۔پھر میں نے کام مکمل کرنے کے بعد شاپ بند کی اور گھر روانہ ہو گیا مین نے فروٹس لئے اور گھر روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا اتنی دیر میں پھر بارش شروع ہو گئی جو کہ 2 گھنٹے جاری رہی میں نے کھانا کھایا اور ائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی

10.jpg

11.jpg

۳.jpg

Sort:  

Nice weather, happy to see that you spent awesome day. Hope you enjoying your day.

 2 years ago 

Very interesting post and photography

Boht acha lika ha ap na

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62260.20
ETH 2431.98
USDT 1.00
SBD 2.64