آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
شروع کرتا ہوں اللّه کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے

02.jpg

صبح کا وقت
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔
ہر روز کی طرح آج بروزجمعرات جب میری آنکھ کھلی تو صبح کی اذان ہو رہی تھی۔اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور پھر وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں چلا گیا۔وہاں جا کر میں نے نماز باجماعت ادا کی اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔گھر پہنچا تو ناشتہ تیار ہو چکا تھا ۔گھرآنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اوربچوں کو سکو ل چھوڑنے چلا گیا ۔ ۔اور تقریباً آدھے گھنٹے بعد میں واپس گھر آ گیااور شاپ پر لا گیا
دوپہر کا وقت
دن 1 بجے گھر واپس آیا تو دوپہر کا کھانا تیار تھا۔ مین نے سب گھر والوں نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعدمیں بچوں کو سکول سے لینے چلا گیا اور دن 2:30بجے واپس آ گیا پھر کھ وقت بچوں کے ساتھ گزارا
شام کا وقت
تقریبا پانچ بجے کے قریب چائے تیار ہو گئی پھر میں نےسب گھر والوں کے ساتھ مل کر چائے پی چائے پینے کے بعدمیں بچوں کو گھمانے کیلئے لے گیا اورجہاں پربچوں نے خوب انجوائے کیا ۔ا اس کے بعد ہم گھر واپس آ گئے۔گھر آنےکے تھوڑی دیر بعد میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بع ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔ میرا آج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا۔اور یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی

03.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57940.42
ETH 2359.25
USDT 1.00
SBD 2.36