آ ج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

1.jpg

5.jpg

ہر روز کی طرح آج بروسوموارجب میری آنکھ کھلی تو صبح کے6بج چکے تھے۔ میں نے اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور ناشتہ کا سامان لینے چلا گیا تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا۔ تھوڑی دیر میں ناشتہ تیار تھا میں نے گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کیا اور پھر بچوں کو لے کر ٹیوشن سنٹر چلا گیا اور تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا۔

2.jpg

میں9 بجے تیار ہو کر شاپ پر چلا گیا ۔میں نے شاپ پر پہنچ کر شاپ اوپن کرتے ہی پہلے صفائی کی پھر میں نے کمپوٹر آن کئے اورپھر میں نے چونکہ پنجاب ایجو کیشن فائونڈیشن کے کینسل سکولز کی جگہ پر درخواستیں مانگی تھیں تو اس لئے میں نے کام شروع کرتے ہی پہلے درخواستیں آن لائن کرنا شروع کردیں ۔اور 12 بجے تک میں نے درخواستیں آن لائن کیں ۔پھر میں نے دو پیڈ ز بنائے اور ان کے پرنت نکال کر پریس پر چلا گیا ۔۔وہاں پر پرنٹننگ کی اور پھر میں کاغز لینے کیلئے بازار چلا گیا بازار سے میں نے کاغذ کے رم خریدے اور پھر شاپ پر واپس آ گیا ۔پھر شام کے 7 بج گئے میں نےرجسٹر کمپوزڈ کئے اور ان کے پرنٹ نکال کر رکھ یئے اور پھر لائٹ چلی گئ ۔میں نے شاپ بند کی اور بازار سے بچوں کیلئے فروٹس خریدے اور پھر میں گھر روانہ ہو گیا گھر پہنچ کر میں نے فریش ہو کر کھانا کھایا اور بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کے بعد ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند اائے گی ۔

3.jpg

Sort:  
 2 years ago 

Beautiful picture 🖼️

looks original

image.png

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59661.11
ETH 2670.22
USDT 1.00
SBD 2.50