آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

001.jpg

ہر روز کی طرح آج بروز بدھ جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے6بج چکے تھے۔ میں نے اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور پھر واک کیلئے چلا گیا تھوڑی دیر چہل قدمی کرنے کے بعد میں واپس ناشتہ کا سامان لے کر آیا۔تھوڑی دیر میں ناشتہ تیار ہو گیا میں نے ناشتہ کیا اتنی یر مین بچے سکول جانے کیلئے تیار ہو گئے بچون نے ناشتہ کیا اور پھر میں بچوں کو لے کر سکول چلا گیا۔ ۔اور پھر واپس آ گیا ۔
پھر مین دکان پر جانے کیلئے تیار ہو گیا جب مین دکان پر پہنچا تو صفائی کی اور پھر ۔کمپیوٹر آن کئے ۔ پھر میں نے پرائیویٹ ہسپتال کے کچھ پیڈز کمپوزڈ کئے
۔
003.jpg

چونکہ ہیلتھ کارز اب پورے پنجاب مین چل رہے ہین جس کی وجہ سے پرائیویٹ ہسپتالوں میں فارم پرنٹنگ کا کام بہت بڑھ گیا ۔مین نے کمپوزڈ کرنے کے بعد ان کے پرنٹس لئے اور پرنٹنگ پریس پر چلا گیا ۔ اور پھر پرنٹنگ سٹارٹ کر دی۔ پھر مین نے کاغذ کی گنتی کی اور بائند کرنا شروع کر دیئے پھر میں واپس شاپ پر آ گیا اور کام کرنا شروع کر دیا ۔۔وقت کا پتہ نہیں چلا اور رات کے 9 بج گئے میں نے شاپ بند کی اور واپس گھر روانہ ہو گیا ۔گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور کچھ وقت بچوں کے ساتھ گزارا اور ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی ۔

004.jpg

Sort:  
Loading...
 2 years ago 

you have been voted from this account,

 2 years ago 

Nice picture

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57621.01
ETH 3094.14
USDT 1.00
SBD 2.32