آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

1.jpg

2.jpg

آج بروز سوموار جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے 6 بج چکے تھے میں اٹھا اور فریش ہوا اور پھر ناشتہ کا سامان لینے چلا گیا ۔تھوڑی دیر میں ناشتہ کا سامان لے کر واپس آ گیا اور پھر بچوں کو اٹھایا اور سکول جانے کیلئیے تیار ہونے کو کہا ۔تھوڑی دیر مین ناشتہ تیار ہو گیا اور بچے بھی سکول جانے کیلئےتیار ہو گئے میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا اور پھر بچوں کو لے کر سکول چلا گیا اور تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا ۔
پھر میں تیار ہو کر شاپ پر چلا گیا اور آدھے گھنٹے بعد شاپ پر پہنچ گیا ۔شاپ پر پہنچ کر مین نے کچھ پیڈز تیار کئے اور پھر سکول چلا گیا ۔آج سکول میں 6 تمبر کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں بچوں نے 6ستمبر کے حوالے سے بچوں نے مختلف قسم کے بینرز اٹھا رکھے تھے اور مادل بھی بنائے ہوئے تھے بچوں نے فوجیوری پہنی ہوئی تھی اور 6 ستمبر کے حوالے سے مختلف قسم کے سٹال بھی لگائے گئے تھے جس میں ماڈل رکھے گئے تھے۔ پھر میں واپس شاپ پر آ گیا اور کچھ کام کیا پھر میں پریس پر چلا گیا وہاں پر مین نے پرنٹنگ کی اور پھر شام ہو گئی میں نے کام مکمل ہونے کے بعد شاپ بند کی اور واپس گھر روانہ ہو گیا ۔جب میں گھر پہنچا تو کھانا تیار تھا میں نے کھانا کھایا اور کچھ وقت بچوں کے ساتھ گزارنے کے بعد ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی

333.jpg

Sort:  
 2 years ago 

dear stay active and try to visit other member post and write comments , thank you for staying good positive strong

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32