آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتا ہوں اللّه کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

02.jpg

صبح کا وقت
ہر روز کی طرح آج بروزمنگل جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے6بج چکے تھے میں نے اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور فریش ہو کر ناشتہ کا سامان لینے چلا گیا اور تھوڑی یر بعد واپس آ گیا موسم کا فی خوشگوار تھا اور ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی کیونکہ رات کو بارش ہوئی تھی تھوری دیر میں ناشتہ تیار ہو گیا ۔میں نے گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کیا اور پھر بچوں کو ٹیوشن سنٹر چھورنے چلا گیا اور تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا ۔

03.jpg

دوپہر کا وقت
9 بجے میں شاپ پر جانے کیلئے تیار ہو گیا میں گھر سے نکل پڑا اور9:30بجے میں شاپ پر پہنچ گیا ۔میں نے شاپ کھولی اور کمپویٹر آن کیا ۔پھر میں نے و عدد پیڈز کمپوزڈ کئے کیونکہ اآج کل مہنگائی کی وجہ سے کام کے حالات ٹھیک نہیں ہے ۔اس وجہ سے میں نے پرنٹ نکالا اور پریس پر چلا گیا ۔جہاں پر میں نے پیڈز پرنٹنگ کئے اور پھر تھوڑی دیر ریسٹ کیا کیونکہ طبیعت کافی زیادہ خراب تھی ۔

04.jpg

شام کا وقت
3 بجے میں پھر دکان پر آ گیا اور کام میں مصروف ہو گیا ۔موسم بہت اچھا ہو گیا تھا کام مکمل کیا اور پھر پریس پر چلا گیا جہان پر مین نے بائننگ کی ۔5 بجے بارش شروع ہو گئی ۔جو کہ کافی زیادہ تیز تھی ۔اور8 بجے جا کر رکی ۔میں نے شاپ بند کی اور گھر روانہ ہو گیا ۔گھر پہنچا تو کھانا تیار تھا میں نے گھر والوں کے ساتھ کھانا کھایا اور کچھ وقت بچوں کے ساتھ گزارنے کے بعد ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہون امید ہے آپ کو پسند آئے گی ۔

۔

Sort:  

عمدہ فوٹوگرافی اور لاجواب پوسٹ
شئیر کرنے کا بہت شکریہ مزہ آیا پڑھ کر

 2 years ago (edited)

8SzwQc8j2KJZWBXFXnbnQ1FtoZhRqrTWozhqoqWHpGmpmnKyMrpN1381z82JE6ZA6czP48iW1hfm1BDAy3j3hspCZkNC2g6xnRqRxvKW6ndodWTgHQS.jpeg
کیا کسی کی برتھڈے تھی جو یہ غبارے وغیرہ رکھے ہوئے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54