The diary game 7.9.2021 //busy day ///

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

Peace be upon you and God's mercy and blessings

دعا

How are you friends? I hope all of you will be fine. I am also fine with all your prayers and I am living my life on the path indicated by Allah and His Messenger. May Allah grant him the strength to walk on the path of the Messenger of Allah, Amen and Amen

Morning time

Friends, when I woke up today at 6:00 am, I got up and went for a morning walk. I went for a morning walk and after half an hour of exercise, I came back home. When I came back home, I took a shower, put on clean clothes and started having breakfast with my family. After taking the name and opening my shop, after opening the shop, I started cleaning my shop as per my daily routine. After cleaning the shop, I sat at the shop and got busy with my customer and my whole day with the same customer. Stayed busy and didn't even know the time, it would be half past twelve

Noon time

Then I closed the shop and came back home. When I came back home, after taking a bath, I started eating with my family. After eating, I used my mobile phone for a few days and then fell asleep. When he woke up, it was four o'clock.

Afternoon time

I woke up at four o'clock and then I went to take a bath. After taking a bath I drank a cup of tea. After drinking tea I went to my shop and then I sat at my shop for some time. There I had her hair cut and when I got home it was evening

1

IMG_20210905_085915_715.jpg

2

IMG_20210905_085910_877.jpg

3

Snapchat-1500943684.jpg

Evening time

When I got home in the evening, then I went out for a walk with my friends. We went out and ate some fritters and then I came back home.
Yes, today is my diary. May Allah be with you all.

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنی زندگی اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے راستے پر گزار رہا ہوں اللہ آپ تمام دوستوں کو بھی اللہ اور اس کے رسول کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

دوستو آج جب میں صبح اٹھا تو 6:00 بج چکے تھے میں اٹھ اور صبح کی سیر کرنے کے لیے نکل گیا میں نے جا کر صبح کی سیر کی صبح کی سیر کرنے کے بعد آدھا گھنٹہ ورزش کی ورزش کرنے کے بعد میں گھر واپس آگیا گھر واپس آ کر میں نہایا نہانے کے بعد صاف ستھرے کپڑے پہنے اور گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگ گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں روز کی روٹی بندہ بھی اپنی طرح کو دانہ ڈالا اور اپنی دکان پر چلا گیا دوکان پر جاکر میں اللہ کا بابرکت نام لے اور اپنی دوکان کھولی دوکان کھولنے کے بعد روز کی روٹین کے مطابق میں اپنی دوکان کی صفائی کرنے لگ گیا دوکان کی صفائی کرنے کے بعد دوکان پر بیٹھ گیا اور اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور میرا سارا دن اسی طرح کا کسٹمر کے ساتھ مصروف رہا اور ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلا کے ساڑھے بارہ ہوں گے

دوپہر کا وقت

پھر میں نے دوکان بند کی اور گھر واپس آگیا گھر واپس آ کر میں نہا نہانے کے بعد میں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے لگ گیا کھانے کے بعد کچھ دن موبائل فون یوز کیا اور پھر سو گیا وہ جب اٹھا تو چار بج چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

چار بجے میں اٹھا تو پھر میں نہانے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا چائے پینے کے بعد میں اپنی دوکان پر گیا اور پھر میں کچھ اپنی دکان پر بیٹھا پھر میں اپنے بھانجے کی بال کٹانے نائی کی دکان پر چلا گیا وہاں جا کر میں نے اس کے بالوں کی کٹنگ کروائیں اور گھر واپس آ گیا جب گھر پہنچا تو شام ہو چکی تھی

شام کا وقت

شام کے وقت میں گھر پہنچا تو پھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ باہر گھومنے کے لئے چلا گیا ہم نے باہر جا کر پکوڑے کھائے اور پھر میں گھر واپس آ گیا
جی آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan9563

Sort:  

بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے آپ نے اور اس کام کو جاری رکھیں

Thanks bhi

good work

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59615.63
ETH 2524.32
USDT 1.00
SBD 2.44