The diary game 6.9.2021

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

Peace be upon you and God's mercy and blessings

دعا

How are you friends? I hope you all will be fine. I am also fine with all your prayers. Friends, I pray to Allah to keep you all happy forever and to remove all kinds of sorrows and troubles. Amen

Morning time

Friends, we woke up this morning at six o'clock. I got up and went out for a walk in the morning. I went there for a very long time. I got drenched in sweat and came back home. When I came back home, I took a shower, put on clean clothes and didn't do anything with my family. Going to the shop, I took the blessed name of Allah and opened my shop and started cleaning my shop according to my daily routine. After cleaning the shop, I put Abu Jan in my shop and the season of partridges is coming to an end. And after ten or fifteen days the cold will start so I went to the grocery store to prepare the partridge food. I went to the grocery store and took almonds, walnuts, pistachios, black sesame seeds, Egyptian etc. When I came back home, I grinded it in the machine. After grinding it, I put it in the shopper. When I grinded everything, it was half past twelve. And I was very hungry

1

Snapchat-2031738529.jpg

2

Snapchat-1535385884.jpg

3

Snapchat-756434614.jpg

Noon time

Then I put everything in a box and then I went to take a bath. After taking a bath, the food was ready. I ate food from my family. After eating, I fell asleep to rest for a while. It was already ringing

Afternoon time

At four o'clock I got up and went to take a bath. After taking a bath I drank a cup of tea and then started my mobile phone standby. After putting my mobile phone standby then I went to my shop and went to the shop with my customer. Got busy
This is my diary for today. May Allah bless you all

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو میری دعا ہے اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے اور ہر قسم کی دکھ پریشانی اور مصیبت سے دور فرمائے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

دوستو آج ہم صبح اٹھا تو چھ بج چکے تھے میں اٹھا اور صبح کی سیر کرنے کے لیے باہر نکل گیا میں نے وہاں جا کر ایک بہت لمبی ہے کہ اس کے بعد پھر آدھے گھنٹہ ورزش کی ورزش کرنے کے بہت آج گرمی بہت تھی اس لئے میں پسینے سے شرابور ہو گیا اور گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں نہا نہانے کے بعد صاف ستھرے کپڑے پہنے اور گھر والوں کے ساتھ نہ کرنے لگ گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنا تیتر کو دانہ ڈالا اور اسے اپنی دوکان پر لے گیا دوکان پر جاکر میں نے اللہ کا بابرکت نام لیا اور اپنی دوکان کھولی اور روز کی روٹین کے مطابق اپنی دوکان کی صفائی کرنے لگ گیا دوکان کی صفائی کرنے کے بعد میں نے اپنی دکان پر ابو جان کو بٹھایا اور سیزن تیتروں کا اینڈ ہو رہا ہے اور دس پندرہ دن کے بعد سردی شروع ہو جائے گی اس لئے میں تیتر کی خوراک تیار کرنے کے لیے پنساری کی دوکان پر گیا پنساری کی دکان پر جا کر میں نے بادام اخروٹ پستہ کالے تل مصری وغیرہ لیں اور پھر گھر واپس آ رہے ہیں گھر واپس آ کر اسے میں نے مشین میں گرینڈ کیا گرینڈ کرنے کے بعد میں نے ان کو شاپر میں ڈال دیا جب میں نے ساری چیزیں گرینڈ کی تو ٹائم ساڑھے بارہ کا ہو چکا تھا اور مجھے بھوک بھی بہت لگی ہوئی تھی

دوپہر کا وقت

پھر میں نے ساری چیزوں کو ایک ڈبے میں ڈال دیا اور پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد پھر کھانا تیار تھا میں گھر والوں سے کھانا کھا لیا گیا کھانا کھانے کے بعد میں کچھ دیر آرام کرنے کے لئے سو گیا اٹھا تو چار بج چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

چار بجے میں اٹھا اور نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور پھر اپنا موبائل فون یوز کرنے لگ گیا موبائل فون یوز کرنے کے بعد پھر میں اپنی دوکان پر چلا گیا دوکان پر جا کر اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر خدا حافظ

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Sort:  

بھائی جان آپ اپنے تیتر کی خوراک کا بہت خیال رکھتے ہیں جو کہ اچھی بات ہے

شکریہ بھائی جان

 3 years ago 

Bhai bhut achi phtogrophy ki ha.

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59615.63
ETH 2524.32
USDT 1.00
SBD 2.44