The diary game 4.9.2021
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Peace be upon you and God's mercy and blessings
دعا
How are you my friends i hope you all will be fine i am also fine with all your prayers friends my prayer is may allah give you long life may allah keep you happy may you be free from sorrow and trouble Amen
Morning time
Friends, when I woke up this morning at 6:00 am, I got up and went out for a morning walk according to my daily routine. I went there for a very long walk and then after exercising for half a minute and more. I started collecting termites for my partridge. After Friday tea I put it in the shopper and brought it to my house. I took it home and fed the termite partridge. I got dressed and then started having breakfast with my family. After breakfast I came to my shop. When I came to the shop, I took the blessed name of Allah and opened my shop. After opening the shop, I cleaned my shop according to my daily routine. After cleaning the shop, I seated my Abu Jan at my shop and today was the last date for Navy recruitment so I picked up my papers and went to the nearest shop and went there and registered the Navy online. After registering, I was returning home when I met my cousin on the way. He also registered. Then I put him on my motorbike I went to every shop and then I registered my cousin online and then I came back home. By the time I got home I was 12
Noon time
When I got home, I was very tired, so I rested for a while. After resting, I took a bath. After taking a bath, I started eating with my family. After that I fell asleep and it was four o'clock
Afternoon time
I got up at four o'clock, took a shower, took a bath, then I had a cup of tea, and then I went to my shop, if I came to the shop and opened my shop, and then I was busy with my customer and I didn't know the time.
Evening time
I closed my shop in the evening and came back home. I had dinner with my family. After eating, I put my mobile phone on standby and then fell asleep.
This is my diary for today. May Allah bless you all
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعا
دوستو کیا حال ہے آپ سب کا امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو میری دعا ہے اللہ آپ کو لمبی زندگی دے آپ کو اللہ ہمیشہ خوش رکھے دکھ پریشانی اور مصیبت سے دور فرمائے آمین ثم آمین
صبح کا وقت
دوستو آج میں صبح اٹھا تو 6:00 بج چپکے تھے میں اٹھا اور روز کی روٹین کے مطابق صبح کی سیر کرنے کے لیے باہر نکل گیا میں نے وہاں جا کر بہت لمبی سیر کی اس کے بعد آدھا منٹ اور زیادہ ورزش کرنے کے بعد میں اپنے تیتر کے لیے دیمک اکٹھی کرنے لگ گیا جمعہ ٹی کرنے کے بعد میں نے اسے شاپر میں ڈالا اور اسے اپنے گھر لے آیا گھر لے کر میں نے دیمک تیتر کو کھلائی دیمک کھلانے کے بعد میں نہانے کے لیے چلے جانے کے بعد صاف ستھرے کپڑے پہنے اور پھر گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگ گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی دوکان پر آ گیا دوکان پر آکر میں نے اللہ کا بابرکت نام لیا اور اپنی دوکان کھولی دوکان کھولنے کے بعد میں نے روز کی روٹین کے مطابق اپنی دوکان کی صفائی کی دوکان کی صفائی کرنے کے بعد میں نے اپنے ابو جان کو اپنی دوکان پر بٹھایا اور آج نیوی کی بھرتی کا آخری ڈیٹ تھی اس لئے میں اپنے کاغذات اٹھائے اور قریبی دکان پر چلا گیا وہاں جاکر میں نے نیوی کی آن لائن رجسٹریشن کروائی آن لائن رجسٹر کرانے کے بعد پھر میں گھر واپس آ رہا تھا کہ راستے میں مجھے کزن مل گیا اس نے بھی کرانے کی پھر میں اسے اپنے موٹر سائیکل پر بٹھایا اور پھر اسی دوکان پر چلا گیا پھر میں اپنے کزن کی بھی آن لائن رجسٹریشن کروائی اور پھر میں گھر واپس آ گئی جب گھر پہنچا تو ساڈے 12 ہو چکے تھے
دوپہر کا وقت
گھر پہنچ کر میں بہت تھکا ہوا تھا اس لئے میں نے کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد پھر میں نہایا نہانے کے بعد پھر میں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے لگ گیا کھانا کھانے کے بعد میں نے اپنا موبائل فون یوز موبائل کیا اس اس کے بعد پھر میں سو گیا تھا تو چار بج چکے تھے
دوپہر کے بعد کا وقت
چار بجے میں اٹھا اٹھ کر میں نہایا نہانے کے بعد پھر میں نے ایک کپ چائے اور پھر میں اپنی دوکان پر اگر دکان پر آکر اپنی دکان کھول لی اور پھر اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور ٹائم کا پتہ ہی نہیں چلا کہ شام ہو گی
شام کا وقت
شام کے وقت میں اپنی دوکان بند کی اور گھر واپس آیا گھر واپس گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانا کھا گیا کھانا کھانے کے بعد میں موبائل فون یوز کیا اور پھر سو گیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر خدا حافظ
بھاٸی آپ نے نےکمال کی ڈاٸری تیار کی ہے۔
Thanks bhi
بھائی جان آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اپنی محنت کو جاری رکھیں
Thanks bhi
بھاٸی آپ نے اچھی ڈاٸری بنائی ھے آپ اچھا کام کر رھے ھیں
Thanks bhi
Bhai apki post achi hai.
Thanks