The Diary game 31.8.2021
1
بسم اللہ الرحمن الرحیم
#: Peace be upon you and God's mercy and blessings
دعا
How are you friends i hope you are all well i am fine with all your prayers
Morning time
Friends, when I woke up this morning, it was five o'clock. I got up and went out for a walk in the morning. I went there and exercised. Then I started collecting termites for my partridge. And I came back home. When I came back home, I fed my partridge. After feeding the partridge with termites, then I went to take a bath. I went to my shop, went to the shop, took the name of Allah and opened my shop. After opening the shop, I started cleaning my shop according to my daily routine. After cleaning the shop, I sat at my shop and my customer Most of my customers were in uniform today because the school will be open and the children are wearing uniforms and the time is not known that it will be 12:30.
2
Afternoon time
Then I closed the shop and when I came back home, after taking a shower, eating with my family, I fell asleep to rest for a while during the day and when I woke up it was four o'clock.
Afternoon time
When I woke up, it was four o'clock. I got up and went to take a bath. It was already evening when he returned home
3
Evening time
When I came back home in the evening, I put my partridge in the room. After putting it in the room, I started eating with my family.
Yes, today is my diary. May Allah be our supporter and helper. Goodbye
بسم اللہ الرحمن الرحیم
#: السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعا
دوستوں کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہو میری دعا ہے اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے آمین ثم آمین
صبح کا وقت
دوستوں آج جب میں صبح اٹھا تو پانچ بج چکے تھے میں اٹھا اور صبح کی سیر کرنے کے لیے باہر نکل گیا میں میں وہاں جاکر ورزش کی پھر اپنے تیتر کے لیے دیمک اکٹھی کرنے لگ گیا دیمک اکٹھی کرنے کے بعد میں اس کو شاپر میں ڈالا اور میں گھر واپس آگیا گھر واپس آکر میں نے اپنے تیتر کو کھلائی تیتر کو دیمک کھلانے کے بعد پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے صاف ستھرے کپڑے پہنے اور گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگ گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی دکان پر چلا گیا دوکان پر جاکر میں نے اللہ کا نام لیا اور اپنی دوکان کھولی دوکان کھولنے کے بعد میں روز کی روٹین کے مطابق اپنی دوکان کی صفائی کرنے لگے دوکان کی صفائی کرنے کے بعد میں اپنی دکان پر بیٹھ گئی اور اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا آج میرے زیادہ تر گاہک یونیفارم کے تھے کیونکہ اسکول کھل گے ہیں اور بچے یونیفارم لے رہے ہیں اور ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلا کہ 12:30 ہوں گے
دوپہر کے بعد کا وقت
پھر میں نے دوکان بند کی اور گھر واپس آ کر میں نہا نہانے کے بعد اپنے گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانا کھانا کھانے کے بعد میں دن کچھ دیر آرام کرنے کے لئے سو گیا اور جب اٹھا تو چار بج چکے تھے
دوپہر کے بعد کا وقت
جب میں اٹھا تو چار بج چکے تھے میں اٹھ اور نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد نہانے کے بعد میں نے کچھ موبائل فون یوز کی موبائل فون کرنے کے بعد ایک کپ چائے کا پیا اور پھر میں اپنی تیتر کو باہر گھمانے کے لے گیا ان کو بے جا کر مکڑیاں کھلوائ جب گھر واپس آیا تو شام ہو چکی تھی
شام کا وقت
شام کے بعد میں گھر واپس آ گھر واپس آکر میں نے اپنے تیتر کو کمرے میں رکھ دیا کمرے میں رکھنے کے بعد میں گھر والوں کے ساتھ ساتھ کھانا کھانے لگ گیا
جی آج کی میری ڈائری ہے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ
Bhai apny bhut achi diary laki ha.
Thanks bhi