The diary game 3.9.2021 busy day

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

Peace be upon you and God's mercy and blessings

دعا

How are you friends i hope you are all well i am fine with all your prayers be well friends friends may allah keep you all happy amen

Morning time

Two hundred today when I woke up in the morning it was 6:00 am I got up and went out for a morning walk I went there for a long walk then exercised for half an hour and then came back home After bathing in Akar, I dressed in clean clothes and had breakfast with my family. After cleaning my motorcycle, I went to the Bait-ul-Mal office with my friend and went there to protest the workers. I joined him. After the day I went to the market to get some goods. I took the goods and then we drank some almonds. After drinking Gota, we came back home.

Snapchat-1926072780.jpg

IMG_20210903_102706_279.jpg

Snapchat-289914162.jpg

Noon time

Then I came back home. Then I took a bath. After taking a bath, I was fed by the family. After eating, I thought of getting some rest.

Afternoon time

I got up at four o'clock and went to take a bath. After taking a bath, I drank a cup of tea, then called my mobile phone and then went to my shop. I went to the shop, got busy with the customer and it was evening time.

Evening time

In the evening I go out with my friends according to my daily routine and then we all drink Ghota together.
This is my diary for today. Oh God, may God be with us all

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

دوستوں کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں کہ میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہو فٹ فاٹ ہو دوستو اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے آمین

صبح کا وقت

دو سو آج جب میں صبح اٹھا تو 6:00 بج چکے تھے میں اٹھا اور صبح کی سیر کرنے کے لیے باہر نکل کر میں نے وہاں جا کر ایک لمبی سیر کی پھر اس کے بعد آدھا گھنٹہ ورزش کی اور پھر گھر واپس آگیا گھر واپس آکر میں نہایا نہانے کے بعد میں نے صاف ستھرے کپڑے پہنے اور گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے موٹرسائیکل کی صفائی کی صفائی کی صفائی کرنے کے بعد میں اپنے دوست کے ساتھ بیت المال کے دفتر گیا وہاں جا کے مزدوروں کے احتجاج میں شامل ہوا روز کے بعد کچھ سامان لینے کے لیے بازار گیا سامان لے کر پھر ہم نے گھوٹا بادام پیا گوٹا پینے کے بعد ہم گھر واپس آ گئے گھر جا پہنچا تو ایک بج چکے تھے

دوپہر کا وقت

پھر میں گھر واپس آگیا گھر واپس آگیا پھر میں نہیا نہانے کے بعد پھر میں گھر والوں سے کھانا کھا لیا گیا اور کھانا کھانے کے بعد پھر میں کچھ آرام کرنے کے لئے سوچا ہے جب اٹھی تو چار بج چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

چار بجے اٹھا اٹھ کر نہانے کے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا پھر موبائل فون کیا اور پھر اپنی دوکان پر چلا گیا دکان پر جا کر میں کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور ٹائم شام کا ہوگیا

شام کا وقت

شام کے وقت روز کی روٹین کے مطابق اپنے دوستوں کے ساتھ باہر گھومنے جاتا ہوں اور پھر ہم سب مل کر گھوٹا پیتے ہیں موٹاپے پھر میں گھر واپس آ جاتا ہوں گھر واپس آ کر کھانا کھا کر پھر سو جاتا ہو
یہ آج کی میری ڈائری ہا اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ

Special Thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Sort:  
 3 years ago 

Very best post.

Thanks bhi

بہت ہی اچھی فوٹو گرافی کی ہے آپ نے بھائی جان

Thanks bhi

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66996.66
ETH 3235.91
USDT 1.00
SBD 2.63