The diary game 25.8.2021 busy day

in Urdu Community3 years ago

Snapchat-563322626.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

Peace be upon you and God's mercy and blessings

دعا

How are you friends? I hope you all are well. I am also fine with all your prayers. I pray to Allah to keep you happy forever. May He keep you halal. May Allah remove all kinds of people from troubles and troubles. Amen

Morning time

Friends, when I woke up in the morning today, it was already six o'clock. I got up and went for a walk in the morning. Why not? A morning walk is very important for human health. It was very hot today so I was drenched in sweat so I came back home, took a shower, put on clean clothes and had breakfast with my family. Then I took it to my shop. I took the blessed name of Allah and opened my shop. After opening the shop, I started cleaning my shop according to my daily routine. After completing the cleaning, I sat at my shop. After a while, my customer came. It started, I got busy with them and I didn't even know the time, it was 12:30

Noon time

Then I closed my shop and then came back home. After taking a bath, I ate with my family. After eating, I used my mobile phone for a few days and then fell asleep. It was already ringing

Afternoon time

Then I got up, took a shower, took a shower, drank a cup of tea, then I sat down to charge my mobile. Was done

Snapchat-347793979.jpg

Evening time

Then I came back home and put the partridge and got on the motorbike and I went to my cousin and I went to the mustache with him.
This is my diary even today. May Allah be your supporter and helper. Goodbye

Snapchat-1254745308.jpg

Snapchat-61184316.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیر خیریت سے ہونگے میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں میری دعا ہے اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے آپ حلال کا حلال کا رزق اور وسیع رزق عطا کرے اور آپ کو اللہ ہر قسم کے لوگ پریشانی اور مصیبت سے دور فرمائے آمین

صبح کا وقت

دوستوں آج آپ میں صبح اٹھا تو چھ بج چکے تھے میں اٹھ آ اور صبح کی سیر کرنے کے لیے نکل گیا کیوں نہ کے صبح کی سیر انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے میں نے ایک کلو میٹر تک پیدا چلا اور پھر آدھا گھنٹہ ورزش کی آج گرمی بہت تھی اس لیے میں پسینے سے شرابور ہو چکا تھا اس لئے میں گھر واپس آ کر نہیا نہانے کے بعد میں نے صاف ستھرے کپڑے پہنے ہیں اور گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے تیتر کو دانہ ڈالا اور پھر اپنی دوکان پر لے جائے میں اللہ کا بابرکت نام لیا اور اپنی دوکان کھولی دکان کھولنے کے بعد میں روز کی روٹین کے مطابق اپنی دوکان کی صفائی کرنے لگ گیا صفائی مکمل کرنے کے بعد میں اپنی دوکان پر بیٹھ گیا کچھ دیر بعد میرے کسٹمر آنا شروع ہوگیا میں ان کے ساتھ مصروف ہوگیا اور ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلا کہ 12:30 ہوگئے

دوپہر کا وقت

پھر میں نے اپنی دوکان بند کی اور پھر گھر واپس گھر واپس آ کر نہیا نہانے کے بعد میں نے گھر والوں کے ساتھ کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دن اپنا موبائل فون یوز کیا اور اس کے بعد سو گیا جب اٹھا تو چار بج چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

پھر میں اٹھا اٹھ کر نہایا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا پھر میں اپنے موبائل چارج کرنے کے لیے بیٹھ گیا موبائل یوز کرنے کے بعد میں نے اپنا تیتر اٹھایا اور اسے باہر گھمانے کے لئے چلا گیا اور جب واپس آیا تو شام ہو چکی تھی

شام کا وقت

پھر میں گھر واپس آکر تیتر کو رکھا اور موٹر سائیکل پر سوار ہوا موٹر سائیکل اور میں اپنہ کزن کے پاس چلا گیا اور اور میں اس کے ساتھ موچھ چلا گیا موچھ جا کر ہم نے گھوٹا پیا اور پھر ہم گھر واپس آ گئے
یہ آج بھی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ

special train for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Sort:  

MashAllah very nice post dear brother and great job done ✅

Thanks

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور تیتر کے اچھے فوٹو بنائے ہیں

Thanks

 3 years ago 

بھاٸی آپ کی شاپ کافی بڑی ہے۔ اللہ پاک اس میں برکت ڈالے آمین

Thanks bhi

 3 years ago (edited)

Apki post achi likhi hoi Hy or photography bh

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66996.66
ETH 3235.91
USDT 1.00
SBD 2.63