The Diary game 2.9.2021 //busy day //

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

How are you friends? I hope all of you will be well and I will be fine. I am also fine with the prayers of all your friends. My friends, I pray to Allah to help you all to do good deeds. And give abundant sustenance and relieve all your friends from all kinds of troubles. Amen.

Morning time

Friends, when I woke up in the morning today, it was already 6 o'clock. I got up and went for a walk in the morning. I took a very long walk. It is very hot today after termites, so I got drunk with sweat and came back home. After having this breakfast, I went to my shop. I went to the shop and took the blessed name of Allah and opened my shop. After opening the shop, I started cleaning my two ears according to my daily routine. Why not cleaning is half faith and Then I sat down at my shop and got busy with my customer as per my daily routine and today I am thankful to Allah that my cell has got better and by the time I finished my customer it was half past twelve and I was hungry. It was too busy so I closed the shop

1

Snapchat-1288022627.jpg

2

IMG_20210902_174441_687.jpg

3

IMG_20210902_174440_535.jpg

Noon time

I closed the shop and came back home. I left my partridge in the mud and then I washed my hands and started eating with my family. After eating, I put my mobile phone on standby for a few days and Then I fell asleep to rest for a while and when I woke up it was four o'clock

Afternoon time

When I woke up at four o'clock, I first took my partridge out of the mud, put it in my cage, then poured water on it, wrapped it in cloth and brought it to the grain, and I went to take a bath. He drank a cup of tea and then came to his shop and then got busy with his customer and it was evening time.

Evening time

In the evening I closed my shop and came back home. When I came back home I took out my motorbike and went for a walk with friends. Then we drank and then I came back home. I started eating and then I fell asleep
This is my diary for today. May Allah be with us all

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیر خیریت سے ہونگے اور بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی آپ سب تمام دوستوں کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو میری دعا ہے اللہ آپ سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے حلال کا رزق اور وسیع رزق عطا کرہ اور آپ تمام دوستوں کو ہر قسم کے لوگ پریشانی مصیبت سے دور فرمائے آمین

صبح کا وقت

دوستوں آج آپ میں صبح اٹھا تو 6 بج چکے تھے میں اٹھا اور صبح کی سیر کرنے کے لئے نکل گیا میں نے ایک بہت لمبی سیر کی اس کے بعد آدھا گھنٹہ ورزش کی آدھا گھنٹہ ورزش کرنے کے بعد میں نے اپنے تیتر کے لیے دیمک اکٹھی کرنے لگ گیا دیمک کرنے کے بعد آج گرمی بہت ہے اس لیے میں پسینہ سے شرابور ہو گیا اور گھر واپس آگیا گھر واپس آ کر میں نہایا نہانے کے بعد صاف ستھرے کپڑے پہنے صاف ستھرے کپڑے پہننے کے بعد میں گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگے یہ ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی دوکان پر چلا گیا دوکان پر جاکر میں نے اللہ کا بابرکت نام لیا اور اپنی دوکان کھولی دوکان کھولنے کے بعد میں روز کی روٹین کے مطابق دو کان کی صفائی کرنے لگ گیا کیوں نہ کے صفائی نصف ایمان ہے اور پھر میں اپنی دوکان پر بیٹھ گیا اور روز کی روٹین کے مطابق اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور آج اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میری سیل اچھی ہو گئی ہے اور جب میں کسٹمر سے فارغ ہو تو ساڑھے بارہ ہو چکے تھے اور مجھے بھوک بھی بہت لگی ہوئی تھی اس لیے میں نے دوکان بند کر دی

دوپہر کا وقت

میں نے دوکان بند کرکے گھر واپس آ گھر واپس آکر میں نے اپنے تیتر کو مٹی میں چھوڑ دیا اور پھر میں نے ھاتھ منہ دھو کر گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے لگ گیا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دن اپنا موبائل فون یوز کیا اور پھر میں کچھ دیر آرام کرنے کے لئے سو گیا اور جب اٹھا تو چار بج چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

جب میں چار بجے اٹھا تو پہلے اپنے تیتر کو مٹی سے نکالا اسے اپنے پنجرے میں ڈالا ڈالنے کے بعد اسے دانا پانی ڈالا دانہ پر لانے کے بارے میں نے کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیا اور میں نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور پھر اپنی دوکان کی طرف آ گیا اور پھر اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور ٹائم شام کا ہوگیا

شام کا وقت

شام کے وقت میں نے اپنی دوکان بند کی اور گھر واپس آ گیا گھر واپس آکر میں نے اپنا موٹرسائیکل نکالا اور دوستوں کے ساتھ باہر گھومنے کے لئے چلا گیا پھر ہم دوستوں گھوٹا پیا اور پھر میں گھر واپس آ گیا گھر واپس آکر میں گھر میں کھانا کھانے لگ گیا اور پھر میں سو گیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Sort:  
 3 years ago 

Nice post.....❤❤❤❤❤

Thanks bhi

اچھی پوسٹ ہے

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59626.66
ETH 2519.04
USDT 1.00
SBD 2.43