The diary game 18/8/2021 .Busy day

in Urdu Community3 years ago

In the name of God, Most Gracious, Most Merciful

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you

How are you friends i hope you all are fine i am fine with all your friends prayers too

دعا

I pray to Allah to keep all your friends happy forever, to provide you with ample provision and halal provision, and to remove all your friends from troubles and troubles. Amen.

Morning time

Friends, when I woke up this morning, it was six o'clock in the morning and I got up and went for a morning walk
I went out for a long walk and also exercised for half an hour because exercise is very useful for human health. The human body stays fit and man stays away from many diseases to exercise. Later I came back to my house. When I came back home I took a bath and dressed clean and breakfast was ready so I started having breakfast with the family. After having breakfast I talked with the family for a while and then I I put the partridge in the grain and then took it to my shop. I took the name of Allah and opened my shop and started cleaning according to my daily routine. I started mixing the sugar, then I went to get ice and I brought it out. After taking ice, I prepared water and started distributing it among the people and I didn't even know the time. Then we stopped sharing water and I closed the shop and then came home

Snapchat-444651825.jpg

Snapchat-1776839293.jpg

Noon time

I came home, took a shower, took a bath and was ready to eat. I started eating with my family. After eating, I fell asleep to rest for a while.

Afternoon time

Then I got up, took a bath, drank a cup of tea and then went to Swans with my cousin. We went to a doctor on Swans and took medicine from there.

Snapchat-2046550914.jpg

Snapchat-1821963042.jpg

Evening time

When we returned home after taking the medicine, it was already evening
This is my diary today. May Allah be your supporter and helper

بسم اللہ رحمان رحیم

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی آپ تمام دوستوں کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں

دعا

میری دعا ہے اللہ آپ تمام دوستوں کو ہمیشہ خوش رکھے وسیع رزق اور حلال کا رزق دے علاوہ تمام دوستوں کی تو پریشانی اور مصیبت سے دور فرمائے آمین

صبح کا وقت

دوستو آج جب میں صبح اٹھا تو چھ بج چپکے تھے میں اٹھا اور صبح کی سیر کرنے
کے لیے باہر چلا گیا میں نے وہاں جا کر ایک بہت لمبی سیر کی اور آدھے گھنٹہ اور ورزش بھی کی کیوں کہ ورزش سے انسانی صحت کیلئے بہت مفید ہے انسان کا جسم سیٹ رہتا ہے اور انسان بہت سی بیماریوں سے دور رہتا ہے ورزش کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں نہیا اور صاف ستھرے کپڑے پہنے اور ناشتہ تیار تھا اس لئے میں گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر گھر والوں کے ساتھ باتیں کیں اور پھر میں نے اپنے تیتر کو دانہ ڈالا اور پھر اسے اپنی دوکان پر لے گیا میں نے اللہ کا نام لیا اور اپنی دوکان کھولی اور روز کی روٹین کے مطابق صفائی کرنے لگا صفائی مکمل کرنے کے بعد آج ہم نے پانی کی نیاز حسین کرنی تھی اس لئے میں پانی میں شوگر کو میں مکس کرنے لگا اس کے بعد میں برف لینے چلا گیا اور میں باہر لے آیا برف لینے کے بعد میں نے پانی تیار کیا اور لوگوں میں بانٹنا شروع کر دیا اور ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلا کہ 12:30 ہوگیا اور گرمی بہت تھی پھر اسی دوران ہم نے پانی بانٹنا ختم کیا اور میں نے دوکان بند کی اور پھر گھر آیا

دوپہر کا وقت

میں گھر آ کر نہیا نہانے کے بعد کھانا تیار تھا میں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے لگا کھانا کھانے کے بعد میں کچھ دیر آرام کرنے کے لئے سو گیا جب اُٹھا تو چار باج چپکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

پھر میں اٹھا نہیا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور پھر اپنے کزن کے ساتھ سوانس پر چلا گیا ہم نے سوانس پر ایک حکیم کے پاس گئے وہاں سے دوائی لی

شام کا وقت

دوائی لینے کے بعد ہم گھر واپس آگے گھر پہنچے تو شام ہو چکی تھی
یہ آج میری ڈائری ہے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اللہ حافظ

Special thanks for suporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Sort:  
 3 years ago 

بھاٸی آپ نے آج پانی پانیکی نیاز کی ہے۔اللہ پاک قبول کرے۔

آمین بھائی آصف

 3 years ago 

its good w distributing water among the people

thanks dear

 3 years ago 

بھائی اللہ پاک آپکی نیاذ اپنی بارگاہ میں قبول کرے

امین بھائی جان

بھائی جان محرم میں پانی کی نیاز کرنے کا بہت ثواب ہوتا ہے

جی ہاں بھائی جان

Mashallah very nice post with amazing photography

Thanks bro

mine taking pleasure

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58442.49
ETH 2554.65
USDT 1.00
SBD 2.42