The diary game 13.9.2021

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

Peace be upon you and God's mercy and blessings

دعا

How are you friends? I hope all of you will be fine and live your life according to the way of Allah and His Messenger. I am also fine with the prayers of all your friends and Allah and His Messenger. May allah help us all to earn halal sustenance amen then amen

Morning time

Friends, I woke up this morning at six o'clock. I got up and went for a walk in the morning. I walked one kilometer and then exercised for half an hour because exercise is very important for human health. I came back to my house. When I came back to my house, I took a bath, put on clean clothes and started having breakfast with my family. I took a blessed name and opened my shop. After opening the shop, I cleaned my shop as per the daily routine. After cleaning the shop, I got busy with the customer. Nowadays, the wedding season has started, so there are a lot of clothes customers in my shop. There is a rush, everyone has to buy shoes, clothes, etc. I have been busy with this kind of customer all day and I don't even know the time, it will be 12:30.

Snapchat-1825541292.jpg

Snapchat-956786743.jpg

Snapchat-1413065339.jpg

Afternoon time

At half past twelve I closed my shop and came back home. After taking a shower, I was ready to eat. I started eating with my family. After eating, I put my mobile phone on for a while and then I rested for a while I fell asleep to do it and when I woke up it was four o'clock

Afternoon time

I got up at four o'clock and then I went to take a bath. After taking a bath I drank a cup of tea and came out to fly a kite. I came with my friends to fly a kite and it was evening time.

Snapchat-1176402179.jpg

Evening time

He returned home in the evening, wrapped his partridge in a cloth, and ate with his family.
This is my diary for today. May Allah bless you all

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اپنی زندگی اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق گزار رہا ہوں گے میں بھی آپ تمام دوستوں کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہو اور اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے اپنی زندگی گزار رہا ہوں اللہ ہم سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

دوستو آج میں صبح اٹھا تو چھ بج چکے تھے میں اٹھا اور صبح کی سیر کرنے کے لئے نکل گیا میں نے ایک کلو میٹر کا پیدل چلا اس کے بعد آدھا گھنٹہ ورزش کی کیونکہ ورزش انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے ورزش کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں نہایا نہانے کے بعد صاف ستھرے کپڑے پہنے اور گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگے نہ کرنے کے بعد میں نے اپنے تیتر کو دانہ ڈالا اور اپنی دوکان پر لے گیا دوکان پر جاکر میں نے اللہ کا بابرکت نام لیا اور اپنی دوکان کھولی دوکان کھولنے کے بعد روز کی روٹین کے مطابق اپنی دوکان کی صفائی کی دوکان کا صفائی کرنے کے بعد میں کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا آج کل شادیوں کا سیزن شروع ہے اس لئے میری دکان پر کپڑوں کے کسٹمر کا بہت رش ہے ہر کسی نے کسی نے جوتے کسی نے کپڑے وغیرہ لینے ہوتے ہیں اس سارا دن مجھے اس طرح کا کسٹمر کے ساتھ مصروف رہا اور ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلا کہ 12:30 ہوں گے

دوپہر کے بعد کا وقت

ساڑھے بارہ بجے میں نے اپنی دوکان بند کی اور گھر واپس گھر واپس آکر میں نہا نہانے کے بعد کھانا تیار تھا میں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے لگا گیا کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر اپنا موبائل فون یوز کیا اور پھر ہی میں کچھ دیر آرام کرنے کے لئے سو گیا اور جب اٹھا تو چار بج چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

چار بجے اٹھا تو پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور باہر پتنگ اڑانے کے لیے آگیا میں نے دوستوں کے ساتھ آکر پتنگ اڑائے اور ٹائم شام کا ہوگیا

شام کا وقت

شام کے وقت میں گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر اپنے تیتر کو کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیا اور پھر گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے لگ گیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر خدا حافظ

Special Thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66996.66
ETH 3235.91
USDT 1.00
SBD 2.63