The diary game 12.9.2021

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

How are you friends, all of you, my lord, all is well, I am also fine with all your prayers Say Amen and then Amen

Morning time

Friends, when I woke up this morning, it was seven o'clock. I got up and went out for a walk in the morning. And then when I came back home, after I took a shower, I got dressed, I cleaned up, I started having breakfast with my family, after having breakfast, I put the grain on my other and took it to my shop. I went and opened my shop in the blessed name of Allah. After opening the shop, I cleaned my shop as much as I could. After cleaning the shop, I was not feeling well today, so I put my father in my shop and Back home and back I took medicine and then fell asleep and when I woke up it was twelve o'clock

Snapchat-943198526.jpg

Noon time

Friends, when I woke up at twelve o'clock, I went to take a bath. After taking a bath, the food was ready. I started eating with my family. After eating, I took medicine. It was already ringing

Afternoon time

At three o'clock when I woke up and then I went to take a bath. After taking a bath I drank a cup of tea and went to take my partridge out for a while. I went out and fed the partridge termite and then went back home. When I reached home, it was evening

Snapchat-1244171546.jpg

Snapchat-1604481107.jpg

Snapchat-916007827.jpg

Evening time

In the evening I wrapped my pheasant in a cloth and started eating with my family. After eating I fell asleep again.
This is my diary for today. May Allah be with you all

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

دوستوں کیسے ہیں آپ سب امی کا تمام صاحب ٹھیک ٹھاک ہو کہ میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں میری دعا ہے اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے اور آپ تمام دوستوں کو ہر قسم کے دکھ پریشانی اور مصیبت سے دور فرمائے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

دوستو آج میں صبح اٹھا تو سات بج چکے تھے میں اٹھ اور صبح کی سیر کرنے کے لئے باہر نکل گیا میں نے وہاں جا کر ایک بہت لمبی سیر کی اور اس کے بعد آدھا گھنٹہ ورزش کی ورزش کرنے کے بعد میں کچھ دیر وہیں بیٹھا رہا اور پھر گھر واپس گھر واپس آ کر میں نہا نہانے کے بعد میں نے کپڑے پہنے صاف کرنے کے بعد میں گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگ گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے دیگر کو دانہ ڈالا اور اسے اپنی دوکان پر لے گیا دوکان پر جاکر میں نے اللہ کا بابرکت نام میں اپنی دوکان کھولی دوکان کھولنے کے بعد میں نے تو سکتی مطابق اپنی دوکان کی صفائی دیں دوکان کی صفائی مکمل کرنے کے بعد آج میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی اس لیے میں نے اپنی ابو کو اپنی دوکان پر بٹھایا اور گھر واپس آ گیا اور واپس آکر میں نے میڈیسن لی اور پھر سو گیا اور جب اٹھا تو بارہ بج چکے تھے

دوپہر کا وقت

دوستو میں جب بارہ بجے اٹھا تو پھر میں نہانے کے چلا گیا نہانے کے بعد کھانا تیار تھا میں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانا لگ گیا کھانا کھانے کے بعد میڈیسن لی اور پھر کچھ بعد فون یوز کیا اور پھر میں سو گیا جب اٹھا تو تین بج چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

تین بجے جب میں اٹھا اور پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور کچھ دیر اپنے تیتر کو باہر گھمانے کے لئے چلا گیا میں نے باہر جاکر تیتر کو دیمک کھلائی اور پھر گھر واپس چلا گیا جب گھر پہنچا تو شام ہو چکی تھی

شام کا وقت

شام کے وقت میں نے اپنہ تیتر کو کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیا اور پھر گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے لگے کھانا کھانے کے بعد پھر میں سو گیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ

Special thanks all supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Sort:  

بہت اچھی ڈائری رپورٹ لکھی ہے آپ نے اور فوٹو بھی اچھے بنائے ہیں

 3 years ago 

Good post

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 58493.60
ETH 2468.39
USDT 1.00
SBD 2.41