The diary game 10.9.2021 busy bay❤❤💖

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

How are you friends? I hope you are all well. I am also well with all your prayers and I am living my life on the path indicated by Allah and His Messenger. I pray to Allah to give you all lawful sustenance. May God grant you success, Amen and Amen

Morning time

Friends, when I woke up this morning, it was six o'clock. I got up and went out for a walk in the morning. I took a very long walk. When I came back home, after taking a bath, I put on clean clothes and started having breakfast with my family. After having breakfast, I dropped my partridge and took it to my shop. And I opened my shop. After opening the shop, I started doing Russian routine. I started cleaning the two ears. After cleaning the shop, I got busy with my customer and I didn't even know the time. It would be 12:30.

1

Snapchat-679462748.jpg

2

Snapchat-1300453883.jpg

Afternoon time

I closed the shop at half past twelve and came back home. When I got home I got on my motorbike and went to the barber shop to get my beard set. It was time for prayers. I performed ablution and went to the mosque. I went to the mosque and offered Friday prayers. Then I came back home.

Afternoon time

At four o'clock I put my mobile phone on charge and went to a friend's house to pray. I prayed there and sat there for a while and then came back home and when I got home it was evening.

Evening time

In the evening I fed my partridge and wrapped it in my clothes and then the food was ready and I started eating with my family.

3

Snapchat-1419233977.jpg

This is my diary for today. May Allah bless you all

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

دوستوں کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنی زندگی اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے راستے پر گزار رہا ہوں میری دعا ہے اللہ آپ سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

دوستوں آج جب میں صبح اٹھا تو چھ بج چکے تھے میں اٹھ اور صبح کی سیر کرنے کے لیے باہر آگیا میں نے ایک بہت لمبی سیر کی اس کے بعد آدھا گھنٹہ ورزش کی آدھا گھنٹہ ورزش کرنے کے بعد میں پسینے سے شرابور ہو گیا اور گھر واپس آگیا گھر واپس آ کر میں نہا نہانے کے بعد صاف ستھرے کپڑے پہنے اور گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگ گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے تیتر کو دانہ ڈالا اور اسے اپنی دوکان پر لے دوکان پر جاکر میں اللہ کا بابرکت نام لے اور اپنی دوکان کھولی دوکان کھول کر میں نے روس کی روٹین لگا دو کان کی صفائی کرنے لگے دوکان کی صفائی مکمل کرنے کے بعد میں اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلا کہ 12:30 ہو گے

دوپہر کے بعد کا وقت

میں نے دوکان ساڑھے بارہ بجے بند کی اور گھر واپس آگیا گھر واپس آ کر میں نے اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہوا اور نائی کی دکان پر داڑھی سیٹ کرانے کے لئے چلا گیا داڑھی سیٹ کرانے کے بعد میں گھر اکر میں نہا نہانے کے بعد جمعہ کی نماز کا وقت ہو چکا تھا میں وضو کر کے مسجد میں چلا گیا مسجد میں جاکر میں نے جمعہ کی نماز ادا کی اور پھر گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں موبائل فون یوز کرنے لگ گیا اور ٹائم چار کا ہوگیا

دوپہر کے بعد کا وقت

چار بجے میں موبائل فون کو چارج پہ لگایا اور ایک دوست کے ہاں فاتحہ خانی کرنے کے لئے چلا گیا وہاں جا کر میں نے فاتحہ خوانی کی اور کچھ دیر وہیں بیٹھا اور پھر گھر واپس آ گیا اور جب میں گھر پہنچا تو شام ہو چکی تھی

شام کا وقت

شام کے وقت میں نے اپنے تیتر کو خوراک ڈالیں اور اپنے کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیا اور پھر کھانا تیار تھا میں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے لگ گیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر خدا حافظ

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59615.63
ETH 2524.32
USDT 1.00
SBD 2.44