The diary game 1.9.2021 //busy day //

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

دوستوں کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں میری دعا ہے اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

دوستوں آج آپ میں صبح اٹھا تو سات بج چکے تھے میں اٹھ اور صبح کی سیر کرنے کے لیے نکل گیا میں نے وہ وہاں جا کر آدھا گھنٹہ ورزش کی پھر ایک کلومیٹر تک پیدل چلا آج گرمی بہت اس لیے میں پسینے سے شرابور ہو گیا اور گھر واپس آیا گھر واپس آکر میں نہایا نہانے کے بعد صاف ستھرے کپڑے پہنے اور گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے میں نے اپنے تیتر کو دانہ ڈالا اور اپنی دوکان پر لے کے دوکان پر جاکر میں نے اللہ کا بابرکت نام لیا اور اپنی دوکان کھولی دوکان کھولنے کے بعد روز کی روٹین کے مطابق میں نے اپنی دوکان کی صفائی کی دوکان کی صفائی کرنے کے بعد دوکان کی حمایت کرنے کے بعد میں اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور میری طبیعت خراب تھی اس لیے میں نے ساڈے گیارہ بجے اپنی دوکان بند کی اور گھر واپس آ گیا گھر واپس آ گیا ہے نہانے کے بعد میں میڈیسن لے کر سو گیا اور جب اٹھا تو چار بج چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

پھر میں اٹھا اور اور نہانے کی چلایا نہانے کے بعد میں کھانا گرم کرو آیا اور کھانا کھانے لگا کھانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور پھر میں آپ کے تیتر کو باہر گھمانے کے لئے گیا وہاں جاکر میں نے تیتر کو مکڑیاں دیں مکڑیاں دینے کے بعد میں نے تیتر کو دیمک دی اور جب میں گھر واپس آیا تو شام ہو چکی تھی

1

Snapchat-1147159790.jpg

2

Snapchat-812458796.jpg

3

Snapchat-436107801.jpg

شام کا وقت

شام کے وقت میں نے اپنے تیتر کو کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیا اور باہر دوستوں کے ساتھ گھومنے کے لیے چلا گیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Sort:  
 3 years ago 

بھاٸی آپ نٕے کمال کی فوٹوگرافی کی ہے۔

Thanks bro

بھائی آپ نے بہت اچھی تیتر کے بچوں کی فوٹو گرافی کی ہے

Thanks bhi

 3 years ago 

Apny BHT achi post likhi Hy or photography b kmal ki hy

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66996.66
ETH 3235.91
USDT 1.00
SBD 2.63