The Steemit Awards 2021 | Nominate the Urdu Community and @yousafharoonkhan

in Urdu Community3 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میرے تمام اردو کمیونٹی کے بھائیوں السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اچھے دن گزار رہے ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ٹھاک ہو اور الحمدللہ اچھے دن گزار رہا ہوں
𝗕𝗘𝗦𝗧 𝗖𝗢𝗠𝗠𝗨𝗡𝗜𝗧𝗬
𝗨𝗥𝗗𝗨 𝗖𝗢𝗠𝗠𝗨𝗡𝗜𝗧𝗬
سٹیم کے پلیٹ فارم سے بہت سی کمیونٹیاں کام کر رہی ہیں مگر میں 2021 کے ایوارڈ کے لیے اردو کمیونٹی کا انتخاب کروں گا کیونکہ اردو میری قومی زبان ہے جس میں ہم اردو کمیونٹی میں کام کرنے والے سب ممبروں کو اپنی بات سمجھانے اور سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے اردو ایک آسان زبان ہونے کی وجہ سے کم پڑھے لکھے لوگ بھی اس کو جوائن کر کے بڑی آسانی کے ساتھ کام کر رہے ہیں میرے جیسے کافی نوجوان جو تعلیم حاصل کر کے گھروں میں فارغ بیٹھے تھے اردو کمیونٹی کو جوائن کر کے اچھا وقت گزار رہے ہیں

IMG-20211214-WA0010.jpg

𝗕𝗘𝗦𝗧 𝗖𝗢𝗡𝗧𝗥𝗜𝗕𝗨𝗧𝗢𝗥 𝗧𝗢 𝗨𝗥𝗗𝗨 𝗖𝗢𝗠𝗠𝗨𝗡𝗜𝗧𝗬
بیسٹ کنٹریبیوٹر 2021 کیلئے @yousafharoonkhan کو سمجھتا ہوں یوسف ہارون خان اردو کمیونٹی میں سب کو ایک فیملی سمجھتا ہے وہ 2017 سے اس میں کام کر رہا ہے کمیونٹی میں سب کے ساتھ تو اپنا تجربہ شیئر کرتا ہے اور کسی قسم کی پریشانی اور رہنمائی کے لیے ہم یوسف ہارون خان سے ہی رابطہ کرتے ہیں جو کہ ہمیں بڑے خوش مزاج لہجے میں ہماری پریشانی کو حل کرتے ہیں انہی کی محنت اور لگن سے اردو کمیونٹی بہت ہی کم عرصے میں اتنی زیادہ مقبول کمیونٹی کے طور پر نمودار ہو رہی ہے
𝗕𝗘𝗦𝗧 𝗪𝗥𝗜𝗧𝗘𝗥
@yousafharoonkhan
اردو کمیونٹی میں ہر ایک کی پوسٹ بڑی ہی دلچسپ ہوتی ہے مگر یوسف ہارون خان کی پوسٹ پڑھ کر ہمیں اپنی پوسٹ کو اور بہتر طریقے سے لکھنے میں آسانی ہوتی ہے اسی لیے میں ان کو بیسٹ مصنف سمجھتا ہوں

Sort:  
 3 years ago 

respected it is great respect and i am feeling very much proud that urdu community member giving me great love, i promise to all, we all will make steemit one of the best place for urdu community in all over the world,, boom boom steemit, we love steemit, i am very much happy that i am member of this great community and steemit, , my love to all steemit,, really i am very much happy

and congratulation your post has been selected for booming reward vote,,
regards
yousafharoonkhan
cr pakistan
admin urdu community

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52